ابن سعید
خادم
ہم کھا لیں گے تو پھر آپ کیا کھائیں گے ۔۔؟![]()
اتنی ذرا سی تو ہم کبھی پکاتے ہی نہیں۔ خیر اب ہم آفس نکل رہے ہیں، وہاں سے آن لائن آئیں گے ان شاء اللہ۔
ہم کھا لیں گے تو پھر آپ کیا کھائیں گے ۔۔؟![]()
اور ہم کتنا کھاتے ہیں آپ کو علم ہے ۔۔؟اتنی ذرا سی تو ہم کبھی پکاتے ہی نہیں۔ خیر اب ہم آفس نکل رہے ہیں، وہاں سے آن لائن آئیں گے ان شاء اللہ۔![]()
میں بس ایسی ہی ہوں خراب سی ۔۔ہی ہی ہیمیں الحمد للہ ٹھیک ہوں ، میں نے کہاں غائب ہونا ہے ؟ آپ سب ہی غائب ہیں فہیم بھیا ، امین بھیا تو نظر ہی نہیں آتے ۔ ابھی نہیں کھایا ۔ اللہ کا کرم ہے ۔
اور آپ کیسی ہیں ۔۔؟
میری نقلہم کو کیا پتا؟![]()
![]()
![]()
خراب سی کیوں ۔۔؟میں بس ایسی ہی ہوں خراب سی ۔۔ہی ہی ہی
جی میں تو روز آتی ہوں ۔امین بھیا بھی تھوڑی دیر کو آتے ہیں ۔ فہیم بھیا بھی نہیں ہیں۔
اس میں کیا ہے ہم بہنوں کا اتنا حق تو بنتا ہے ۔۔ہی ہی ہی
کیوں کہ میں بہت خراب ہوں۔ وہ ناں آج میں نے سعود بھیا کو جگا دیا۔ غلطی سے ہوگیا میں نے جان بوجھ کر تو نہیں جگایا تھا۔ (نالائق!)
کبھی کبھی غلطی سے ہوجائے تو اتنا فیل نہیں کرنا چاہیے آپ نے جان بوجھ کے تو نہیں کیا نا۔پر مجھے گلٹی فیل ہوا اپیا ۔۔آپ کہتی ہیں تو ٹھیک کہتی ہیں۔
کوئی خاص کام تو نہیں کر رہے ہیں نوڈلز کی فرمائش ہوئی ہے ۔ سوچ رہے ہیں قیمہ ، شملہ مرچ کے ساتھ بنا دیں ۔ اور ساتھ میں سلاد ۔جی جان بوجھ کر تو نہیں کیا تھا ۔
اپیا کیا کررہی ہیں ؟ کوئی خاص کام ؟
ہائیں ۔ آپ کو کسے علم ہوگیا ۔؟جی خوب علم ہے۔![]()
جی جان بوجھ کر تو نہیں کیا تھا ۔
اپیا کیا کررہی ہیں ؟ کوئی خاص کام ؟
ہائیں ۔ آپ کو کسے علم ہوگیا ۔؟![]()
کوئی خاص کام تو نہیں کر رہے ہیں نوڈلز کی فرمائش ہوئی ہے ۔ سوچ رہے ہیں قیمہ ، شملہ مرچ کے ساتھ بنا دیں ۔ اور ساتھ میں سلاد ۔
کوشش کرتے ہیں ۔تصاویر اور ترکیب۔![]()
![]()
![]()
تلی ہوئی مچھلی نہیں کھائی تھی اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم کچھ کھاتے ہی نہیں ہیں ۔جی آپ سے اتنی ساری تلی ہوئی مچھلیاں جو کھائی تھیں۔![]()