فہیم
لائبریرین
ہی از گون آؤٹ
واپس آئیں گے تو آئی ول آسک ہم
گڈ،
بٹ ناٹ آسک
جسٹ ریمائنڈ ہم
اور میری بہن بہت بہادر ہے۔
ہے نہ
ہی از گون آؤٹ
واپس آئیں گے تو آئی ول آسک ہم
شاید بھیاگڈ،
بٹ ناٹ آسک
جسٹ ریمائنڈ ہم
اور میری بہن بہت بہادر ہے۔
ہے نہ
جی بھیا
تھینک یو امین بھیا فور آئسکریم اینڈ چاکلیٹس
میں مجاما ۔۔آج مقدس نے کھانے میں کیا لیا ۔۔؟وعلیکم السلام آپی
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں
کچھ بھی نہیں آپی۔ کھانے کو دل نہیں کرتامیں مجاما ۔۔آج مقدس نے کھانے میں کیا لیا ۔۔؟
ارررے ایسے کیسے چلے گا ۔۔۔ کچھ نہیں تو کوئی جوس ہی لے لو ۔۔کچھ بھی نہیں آپی۔ کھانے کو دل نہیں کرتا
جی بھیاشاید نہیں،
یقیناً
کون سی آپیارررے ایسے کیسے چلے گا ۔۔۔ کچھ نہیں تو کوئی جوس ہی لے لو ۔۔
ویسے پتہ ہے کل سعود بھیا کون سی زبان میں بات کر رہے تھے ۔۔ ؟
سعود بھیا حاضر ہوں اور مقدس کے لیے کل والی ٹپوری زبان پلیز۔۔ ہو سکے تو ہم ساتھ دیں گے ۔کون سی آپی
جی بھیا
ہم تو مقدس کو مسکراتا دیکھنا چاہتے تھے خیر مقدس جلدی سے نیا دھاگہ شروع کردو۔نہین اپیا رانی۔ بلکہ اب تو ہم چاہتے ہیں کہ مقدس بٹیا رانی نیا دھاگہ شروع کریں اور ہم اس کو قفل لگائیں۔
ہم تو مقدس کو مسکراتا دیکھنا چاہتے تھے خیر مقدس جلدی سے نیا دھاگہ شروع کردو۔
یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے پر۔ تو محنت کرو کہ ہر امتحان میں پاس ہو جاؤ۔اب ٹھیک ہوں بھیا اور گھر پر ہوں
اللہ میاں کو شاید میں کچھ زیادہ پسند آ گئی ہوں اسی لیے ہر نئے ایگزام کے لیے مجھے آگے کر دیتے ہیں