محمد امین
لائبریرین
السلام علیکم
وعلیکم السلام ۔۔۔ہماری پیاری سی، کیوٹ سی بہنا کیسی ہیں اب؟ ۔۔ ہم سب نے آپ کو بہت زیادہ مس کیا۔۔۔
السلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیا
السلام علیکم
جی بھیا
جی بھیا ٹھیک ہوں
میں نے بھی بہت مس کیا ہے بھیا
السلام علیکم
اس وقت بھی تیمور نے ذبردستی لاگ ان کروایا ہے مجھ سے
اس وقت بھی تیمور نے ذبردستی لاگ ان کروایا ہے مجھ سے
تھینک یو بھیاو علیکم السلام
خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھ کر۔
جی بھیا
تاکہ تم جی سے آگے بڑھ کر ایج پر آجاؤ۔
لیکن
ہممم سے ہی کام نہ چلا جانا
کیسی ہو اور کہاں ہو؟ ایسا کیا ہو گیا کہ ہسپتال میں رہنا پڑا؟تھینک یو بھیا
جی بھیا
اب ٹھیک ہوں بھیا اور گھر پر ہوںکیسی ہو اور کہاں ہو؟ ایسا کیا ہو گیا کہ ہسپتال میں رہنا پڑا؟
ہی از گون آؤٹ
کیا بات ہے۔
ارے ہاں تیمور بھائی نے ہم سے ایک وعدہ تو نہیں کیا تھا لیکن ایک بات کی تھی۔
ان کو بس اتنا کہو کہ فہیم بھیا سے جو بات ہوئی تھی اس کا کیا ہوا
اب ٹھیک ہوں بھیا اور گھر پر ہوں
اللہ میاں کو شاید میں کچھ زیادہ پسند آ گئی ہوں اسی لیے ہر نئے ایگزام کے لیے مجھے آگے کر دیتے ہیں
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔ کیسی ہو مقدس ۔۔؟