السلام علیکم ۔ شگفتہ آپی کیسی ہیں آپ
وہاں کسی کو تنگ کرنا ہو یا ایشو بنانا ہو تو سب سے سنگین اور آسان الزام یہی ہوتا ہے کہ یہ ریسزم سے کام لے رہے ہیں۔ میں نے کہہ دینا تھا کہ کراچی والے تو کسی غیر کراچی والے کو درخور اعتنا ہی نہیں سمجھتے۔
وہ اپیا نے کام کرتے کرتے اپنے کپڑے گیلے کر لیے تھے ناں اس لیے۔۔
میں اچھی ہوں اپیا۔۔ابھی کتنی دیر سے ایک پیج ٹائپ کررہی ہوں پر نالائق ہوں ناں ابھی تک مکمل نہیں کیا اور لگتا ہے اب باقی صبح ہی کرنا ہوگا۔ آپ کراچی میں رہتی ہیں اپیا ؟
ٹھیک ٹھاک ۔۔وعلیکم السلام کیسی ہیں آپی ؟
آپ سب کے میسجز ابھی نہیں پڑھے اور ابھی پھر آف کرنا ہے اگر زندگی رہی تو کل بات ہو گی ۔
اللہ حافظ اور شب بخیر
بریک کے بعد ۔ السلام علیکم ۔
بریک کے بعد ۔ السلام علیکم ۔
السلام علیکم
ابھی نہیں، ابھی یہ سمجھ لیں کہ مختصر سی بریک ہے۔یعنی گھر کو واپسی ہوگئی آپ کی ۔