فرحت کیانی
لائبریرین
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔صبح بخیر اپیا
میں اچھی ہوں۔آپ کیسی ہیں؟
کیا ہو رہا ہے؟ موسم کی سنائیے۔
السلام علیکم ابن سعید بھائی۔
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔صبح بخیر اپیا
میں اچھی ہوں۔آپ کیسی ہیں؟
ضرور بھیا۔وعلیکم السلام۔ ہم ذرا ڈنر سے فارغ ہو لیں پہلے۔
ابھی ٹائپنگ کرنے لگی تھی اپیا
مطلب اچھے والا موسم چل رہا ہے۔ابھی ٹائپنگ کرنے لگی تھی اپیا
یہاں تو رات میں ٹھنڈ ہوجاتی ہے اور دن میں دھوپ ہوتی ہے البتہ دن میں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلتی رہتی ہے۔
اوکے۔ جیسے میں نے عائشہ عزیز لکھا۔ اب میں آپکا سر نیم کس وقت ڈیلیٹ کروں۔ پوسٹ کرنے کے بعد؟ سوری مجھے پتہ ہے یہ بہت بے وقوفانہ سوال ہے لیکن میں پھر بھی پوچھ رہی ہوں
تدوین کرتے ہوئے۔ پہلے تو پورا نام لکھیں ناں اپیا تاکہ ٹیگ ہوجائے پھر اس کو تدوین کرکے اپنی پسند کا نام لکھ دیں گے جیسے یہ میری اچھی اپیااوکے۔ جیسے میں نے عائشہ عزیز لکھا۔ اب میں آپکا سر نیم کس وقت ڈیلیٹ کروں۔ پوسٹ کرنے کے بعد؟ سوری مجھے پتہ ہے یہ بہت بے وقوفانہ سوال ہے لیکن میں پھر بھی پوچھ رہی ہوں
جب پیغام پوسٹ کر دیں اس کے بعد پیغام کے نیچے لکھے ہوئے تدوین والے ربط پر کلک کریں اور پیغام کو مدون کر دیں۔
پتہ چلا میں کتنی لائق ہوں۔ سامنے کی بات بھی سمجھنے میں اچھی خاصی دیر اور محنت لگتی ہے۔تدوین کرتے ہوئے۔ پہلے تو پورا نام لکھیں ناں اپیا تاکہ ٹیگ ہوجائے پھر اس کو تدوین کرکے اپنی پسند کا نام لکھ دیں گے جیسے یہ میری اچھی اپیا
اوہ میرے خدا !
میں اور ٹیچر ۔۔میرا کوئی کمال نہیں میں نے خود سعود بھیا سے سیکھا تھا اپیا ۔جب پہلی دفعہ بھیا نے یوز کیا تو میں نے ان کو اتنا تنگ کیا کہ مجھے بتائیں کیسے کیا ۔۔اب سعود بھیا ہی ہوئے ٹیچر ۔۔
ٹھیک ہے لیکن میں نے تو آپ سے سیکھا۔ تو یوں دونوں میرے ٹیچر ہوئے۔ میرا تو چھوٹو سا بھتیجا بھی میرا ٹیچر ہے۔ اکثر سکھاتا ہے پھپو ایسے نہیں ایسے کرتے ہیں اور میں کہتی ہوں تھینک یو سر (ویسے ان سر کو میں نے خود ہی وہ کام سکھایا ہوتا ہے عموماً )اوہ میرے خدا !
میں اور ٹیچر ۔۔میرا کوئی کمال نہیں میں نے خود سعود بھیا سے سیکھا تھا اپیا ۔جب پہلی دفعہ بھیا نے یوز کیا تو میں نے ان کو اتنا تنگ کیا کہ مجھے بتائیں کیسے کیا ۔۔اب سعود بھیا ہی ہوئے ٹیچر ۔۔
ٹھیک ہے لیکن میں نے تو آپ سے سیکھا۔ تو یوں دونوں میرے ٹیچر ہوئے۔ میرا تو چھوٹو سا بھتیجا بھی میرا ٹیچر ہے۔ اکثر سکھاتا ہے پھپو ایسے نہیں ایسے کرتے ہیں اور میں کہتی ہوں تھینک یو سر (ویسے ان سر کو میں نے خود ہی وہ کام سکھایا ہوتا ہے عموماً )
ٹیچر بھیا ٹھیک رہے گااب یا تو ہمیں بھیا کہہ لیں یا پھر ٹیچر۔ سوچ لیں ٹھیک سے کہ دونوں میں سے کسی ایک کا ہی انتخاب کرنا ہے۔ ویسے اس بات میں کوئی شبہہ نہیں کہ ہماری ننھی پری بہت ہی اختصار کے ساتھ بہت ہی اچھا سمجھاتی ہیں۔
میں آپ کی بہنا ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںٹھیک ہے لیکن میں نے تو آپ سے سیکھا۔ تو یوں دونوں میرے ٹیچر ہوئے۔ میرا تو چھوٹو سا بھتیجا بھی میرا ٹیچر ہے۔ اکثر سکھاتا ہے پھپو ایسے نہیں ایسے کرتے ہیں اور میں کہتی ہوں تھینک یو سر (ویسے ان سر کو میں نے خود ہی وہ کام سکھایا ہوتا ہے عموماً )
ٹیچر بھیا ٹھیک رہے گا
نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںپھر ہم بھی استانی پری کہیں گے۔