کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود تم کیسے ہو؟ اور کیا ہو رہا ہے؟ تمہاری طرف تو اس وقت دوپہر کے کھانے کا وقت ہوگا؟

جی امی جان الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور ابھی ابھی دوپہر کا کھانا کھایا ہے۔ اب آفس نکل رہے ہیں، تھوڑی دیر میں ہماری کلاس ہے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:censored::cautious::unsure:
اچھا ۔۔۔ ۔تھینکس۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :(
اوہ خدایا !
بھیا پیج نہ ٹائپ ہونے کی وجہ سے تو منہ ایسا نہیں بنایا تھا وہ تو اس لیے بنایا تھا کہ یہاں کوئی نہیں تھا۔
پلیز بھیا آپ مصروف ہونگے اس لیے سوچا میں کردیتی ہوں ۔۔میں اس وجہ سے ناراض نہیں تھی۔۔سوری بھیا :( :( :(
 

محمد امین

لائبریرین
چلیں پھر ہم بھی پوری ہی کہہ لیتے ہیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔

کہنے کو تو ہم بھی پوڑی کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ کیوں کہ ہمیں ایسے کہنا اچھا لگا :p

اوہ خدایا !
بھیا پیج نہ ٹائپ ہونے کی وجہ سے تو منہ ایسا نہیں بنایا تھا وہ تو اس لیے بنایا تھا کہ یہاں کوئی نہیں تھا۔
پلیز بھیا آپ مصروف ہونگے اس لیے سوچا میں کردیتی ہوں ۔۔میں اس وجہ سے ناراض نہیں تھی۔۔سوری بھیا :( :( :(

ارے سوری کی کیا بات ہے؟؟ بس کردو۔۔

میں ابھی تھکا ہارا گھر آیا کچھ دیر قبل، کل بھی ایک کام میں مصروف تھا تو نہیں کر سکا۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
 

محمد امین

لائبریرین
پہلے امین بھیا سے پوچھیں کہ انہوں نے یہ تو نہیں سمجھا نا کہ میں ان کے پیج ٹائپ نہ کرنے کی وجہ سے ناراض تھی۔

مجھے پتا ہے کوئی ناراض نہیں ہوتا یہاں مجھ سے :p اور جو ناراض ہوگا نا۔۔۔۔۔اسے تھانۂ محفل کی سیر کر وا دوں گا بچوووووووووو

ابھی کررہی ہوں بھیا۔

گڈ :) :) ۔۔۔۔ میں فارغ ہونگا تو خود کو ٹیگ کر لوں گا :)
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ، بس اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

ایک صاحب کا انتظار ہے، ان کے آتے ہی نکل لوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top