رات میں تھوڑا سردی میں کام زیادہ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے سردی ہوگئی اور سر درد بھی ۔میں بالکل ٹھیک ہوں اپیا
سر درد کیوں تھا اپیا؟؟؟
رات میں تھوڑا سردی میں کام زیادہ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے سردی ہوگئی اور سر درد بھی ۔میں بالکل ٹھیک ہوں اپیا
سر درد کیوں تھا اپیا؟؟؟
ہمارے ہاں حیدرآباد میں ایک دوائی ملتی ہے "زندہ طلسمات" جو ہرمرض کی دوا ہے وہی لی ہے ۔اللہ کا کرم ہے
میں ٹھیک ٹھاک
کیا ہوا ادی سر میں کوئی ٹینشن تو نہیں نہ
کوئی میڈیسن لی آپ نے۔
ہی ہی ہی نومی خان
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
اب ہم جاگ جائیں گڑیا رانی یا ابھی اجازت نہیں ہے؟
ہمارے ہاں حیدرآباد میں ایک دوائی ملتی ہے "زندہ طلسمات" جو ہرمرض کی دوا ہے وہی لی ہے ۔
ہاں نا اپن نومی خانا ہےنومی خان ہی لگتی ہو
بولتے ہوئے تو
ہممم اپیا آپ میڈیسن لیں ۔رات میں تھوڑا سردی میں کام زیادہ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے سردی ہوگئی اور سر درد بھی ۔
امرت دھارا کا ہمیں علم نہیں ۔ اچھا تو کیا زندہ طلسمات وہاں بھی ملتا ہے ۔۔؟جی زندہ طلسمات تو ہم نے یہاں بھی دیکھی ہے
غالباً زندہ طلسمات اور امرت دھارا ایک ہی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں
ہاں نا اپن نومی خانا ہے
جی بھیا ۔نیند تو بالکل پوری ہو گئی ہے۔
اور ہماری عندلیب اپیا کو سر درد ہوا تھا اس کی خبر ہمیں ابھی مل رہی ہے؟
وہ کہتے ہیں کہ اپن پہ جن نے قبضہ کر لیاشمشاد بھائی کے لیے
امرت دھارا کا ہمیں علم نہیں ۔ اچھا تو کیا زندہ طلسمات وہاں بھی ملتا ہے ۔۔؟
وہ کہتے ہیں کہ اپن پہ جن نے قبضہ کر لیا
ہم تو اکثر اسی سے کام چلا لیتے ہیں ۔جی مل جاتا ہے ادی۔
اور اس پر جو فوائد درج ہوتے ہیں وہ پڑھ کر تو لگتا ہے
جیسے بس یہ گھر میں ہو تو کسی چیز کی ضرورت نہیں
جیسے کہ ؟؟؟تو بس تم بھی اُن کو ذرا اس جن کے کارنامے دکھادو
ہم تو اکثر اسی سے کام چلا لیتے ہیں ۔
جیسے کہ ؟؟؟
دنیا کا سب سے مشکل ترین کامجیسے کہ شمشاد بھائی کی تصویر ڈھونڈ لاؤ