کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہو
صدا خوش رہو۔

کیسی ہو ننھی منی :)
ٹھیک ٹھاک ہو نہ
تمہارا دن کیسا گزرا
اور وہ انکل ڈینیل کی کہانی کہاں تک پہنچی :)
اچھی ہوں بھیا :)
اور ٹھیک ٹھاک بھی ہوں۔
دن بھی اچھا گزرا اللہ کا شکر ہے۔
ڈینیل انکل ابھی مووی میں ہیں۔ابھی تھوڑی دیر میں دیکھوں گی ناں تو پھر آپ یہیں ہوئے تو بتاؤں گی ۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔
اور ماشاءاللہ آج کا دن تو آپ کا کافی زبردست سا گزر گیا :)
آج ہم کوئی 3 دن کی چھٹیوں بلکہ اتوار بھی لے لیا جائے تو 4 دن کی چھٹیوں کے بعد آفس پدھارے
وہ بھی 1 بجے۔
شاید اس لیے کہ ہمارے کولیگ فیصل آباد گھوم گھام کر واپس آگئے ہیں۔
لیکن ان شاءاللہ ہم کوشش یہی کریں گے کہ آفس آنے کی ٹائمنگ تو ٹھیک رکھیں۔
بس آپ اچھے لوگوں کی دعائیں درکار ہیں :)
جی اللہ کا کرم رہا۔ :) مصروف اور اچھا دن تھا۔
چھٹیاں کیوں کیں؟ اور آپ کا آفس تو اچھا ہے کہ اپنی ٹائمنگ سے جاتے ہیں۔ ویسے میرے ذاتی خیال میں اگر آپ رات کو آرام نہ کر سکیں اور دن میں دیر سے ہی کیوں نہ جاگیں، طبیعت سست ہی رہتی ہے۔
اور دعائیں تو ڈھیروں ڈھیر ہیں۔ یہ لیجئے اشفاق احمد صاحب والی جامع دعا کہ اللہ آپ کو آسانیاں دیں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
 
فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا :)
اور ٹھیک ٹھاک بھی ہوں۔
دن بھی اچھا گزرا اللہ کا شکر ہے۔
ڈینیل انکل ابھی مووی میں ہیں۔ابھی تھوڑی دیر میں دیکھوں گی ناں تو پھر آپ یہیں ہوئے تو بتاؤں گی ۔:)

اچھی تو تم ہو ہی
اس میں کوئی شک نہیں :)
ٹھیک ٹھاک ہو، یہ مزید اچھی بات :)
اور ڈینیل کی انکل کی ابھی تک کلو چمارن سے شادی نہیں ہوئی کیا :D

ہم ابھی آفس میں ہیں ساڑھے نو تک گھر کے لیے بھاگ لیں گے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں عائشہ؟ دن کیسا گزرا؟ کتنے لوگوں کو نئی چیز سکھائی؟
اچھا گزرا اپیا ۔
اپس
میں نے کسی کو کچھ نہیں سیکھایا ۔۔بھیا سے سیکھا ہوا ویسے ہی آگے نقل کردیا اس میں بھلا میں نے کیا سیکھایا :)
 
فہیم

لائبریرین
جی اللہ کا کرم رہا۔ :) مصروف اور اچھا دن تھا۔
چھٹیاں کیوں کیں؟ اور آپ کا آفس تو اچھا ہے کہ اپنی ٹائمنگ سے جاتے ہیں۔ ویسے میرے ذاتی خیال میں اگر آپ رات کو آرام نہ کر سکیں اور دن میں دیر سے ہی کیوں نہ جاگیں، طبیعت سست ہی رہتی ہے۔
اور دعائیں تو ڈھیروں ڈھیر ہیں۔ یہ لیجئے اشفاق احمد صاحب والی جامع دعا کہ اللہ آپ کو آسانیاں دیں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

بس ذرا طبیعت شبیعت کچھ خراب اور کچھ بیزار سی ہوگئی تھی۔
ابھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک۔
اور آفس نہیں باس اچھے ہیں یہ کہیں :)
اور ٹھیک بات ہے آپ کی جب بندہ رات کو دیر سے سوتا ہے تو دیر سے جاگنے کے بعد بھی
ویسا ہشاش بشاش نہیں ہوتا جیسا کہ صبح سویرے جاگنے والا بندہ یا بندی ہوتے ہیں :)

اور اللہ پاک آپ کی زبان کی مبارک کرے۔ آمین

آپی آپ دعا کرتی رہا کیجئے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھی تو تم ہو ہی
اس میں کوئی شک نہیں :)
ٹھیک ٹھاک ہو، یہ مزید اچھی بات :)
اور ڈینیل کی انکل کی ابھی تک کلو چمارن سے شادی نہیں ہوئی کیا :D

ہم ابھی آفس میں ہیں ساڑھے نو تک گھر کے لیے بھاگ لیں گے۔
اچھی مطلب اچھے حال میں ہوں :)
ڈینیل انکل کی وائف کو ناں گوآؤلڈ نے پکڑ لیا تھا تب سے وہ بھی ایک گوآؤلڈ بن گئی ہے بھیا۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بس ذرا طبیعت شبیعت کچھ خراب اور کچھ بیزار سی ہوگئی تھی۔
ابھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک۔
اور آفس نہیں باس اچھے ہیں یہ کہیں :)
اور ٹھیک بات ہے آپ کی جب بندہ رات کو دیر سے سوتا ہے تو دیر سے جاگنے کے بعد بھی
ویسا ہشاش بشاش نہیں ہوتا جیسا کہ صبح سویرے جاگنے والا بندہ یا بندی ہوتے ہیں :)

اور اللہ پاک آپ کی زبان کی مبارک کرے۔ آمین

آپی آپ دعا کرتی رہا کیجئے :)
اچھی بات ہے۔ اچھے باس بھی بڑی نعمت ہوتے ہیں۔ :openmouthed:
جی دعائیں وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ کبھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔ بے فکر رہیں۔ :)
 
Top