وہ ناں آپ کو نہیں بتانا ہمارا اور آنی کا آپس کا معاملہ ہے آپ یہ بتائیں کہ آنی اس وقت کہاں ہیں؟ کیا وہ فارغ ہیں؟وعلیکم السلام۔۔۔۔ ۔ آگیا
ہیں؟؟؟؟؟ امی کیوں ناراض ہوں گی؟؟
وہ ناں آپ کو نہیں بتانا ہمارا اور آنی کا آپس کا معاملہ ہے آپ یہ بتائیں کہ آنی اس وقت کہاں ہیں؟ کیا وہ فارغ ہیں؟
وہ ناں جب وہ یہاں آتی تھیں ناں تو ہم لوگوں میں سے کوئی نہیں ہوتا تھا اس لیے۔۔نہیں مجھے بھی بتاؤ کیوں ناراض ہونگی وہ؟؟ وہ گھر کے کاموں سے فراغت پا کر اب ٹی وی دیکھ کر سو جائیں گی۔۔۔ کھانے پکانے کے پروگریم دیکھ رہی ہونگی۔۔۔
وہ ناں جب وہ یہاں آتی تھیں ناں تو ہم لوگوں میں سے کوئی نہیں ہوتا تھا اس لیے۔۔
اور میں سمجھی بھیا واپس آگئے ہیں۔اب ہم جمعہ کی نماز کے لئے جا رہے ہیں۔
اب ہم جمعہ کی نماز کے لئے جا رہے ہیں۔
بس وہ آجائیں تو ان کا انٹرویو کریں گے ۔ہاہاہاہا۔۔۔۔اس میں ناراضگی کی کیا بات ہے؟ وہ اصل میں گھر کے کاموں سے تھک بہت جاتی ہیں تو کمپیوٹر استعمال کرنا کم کردیا ہے۔۔۔
بس وہ آجائیں تو ان کا انٹرویو کریں گے ۔
اتنے ےےےے سارے سوال اور میں اکیلی تھوڑی ناں پوچھوں گی سب لوگ پوچھیں گے ناںہاہاہا۔۔۔۔ ۔ انٹرویو میں کیا پوچھو گی؟؟
میں جاتا ہوں اب۔۔۔اللہ حافظ
اپیااااااااااااااااااا
جی ۔۔اپیااااااااااااااااااا