عائشہ عزیز
لائبریرین
ڈینیل انکل کی وائف مر گئیں ہیں۔
ڈینیل انکل کی وائف مر گئیں ہیں۔
کیا دیکھ رہی ہیں ۔۔؟ڈینیل انکل کی وائف مر گئیں ہیں۔
اسٹار گیٹکیا دیکھ رہی ہیں ۔۔؟
وعلیکم السلام اپیا
میں تو اچھی ہوں۔
اچھا گزرا اپیا ، پرسوں کا دن تو کچھ مصروف گزرے گا ہمارے گھر قرآن خوانی ہے ناں اس لیے۔۔آج کا دن کیسا گزرا ؟ کل اور پرسوں کیا کچھ کرنا ہے ؟ کلاسز شروع ہو گئیں آپ کی ؟
اچھا گزرا اپیا ، پرسوں کا دن تو کچھ مصروف گزرے گا ہمارے گھر قرآن خوانی ہے ناں اس لیے۔۔
نہیں اپیا ابھی نہیں ہوئیں۔
اللہ حافظ اپیا سونے جارہی ہوں۔
بس وہ آجائیں تو ان کا انٹرویو کریں گے ۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
السلام علیکم کہاں غائب ہیں سب ۔؟
و علیکم السلام ، کیسی ہیں آپ ؟ باقی سب کا نہیں معلوم ، میں کافی دیر سے آنلائن تھی ، اب سونے جا رہی ہوں ۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟
شب بخیر۔ ہمارا یہ ہفتہ کافی مصروف گذرا۔ اب سوچ رہے ہیں کہ اس ویک اینڈ اگر اردو ویب لائبریری شو کیس تیار ہو جائے تو لطف آ جائے۔
ہم بھی آن لائن ہی تھے ۔۔و علیکم السلام ، کیسی ہیں آپ ؟ باقی سب کا نہیں معلوم ، میں کافی دیر سے آنلائن تھی ، اب سونے جا رہی ہوں ۔
کیا کچھ شامل ہو چکا اور کیا باقی ہے سعود بھائی ؟