امین بھیا سے پوچھتے ہیں ۔؟عندلیب اپیا آنی دوبارہ نہیں آئیں ۔ اب ان کو کیسے لائیں ۔۔وہ ناراض ہوگئیں ہیں کیا؟
امین بھیا سے پوچھتے ہیں ۔؟عندلیب اپیا آنی دوبارہ نہیں آئیں ۔ اب ان کو کیسے لائیں ۔۔وہ ناراض ہوگئیں ہیں کیا؟
جی اپیا ۔امین بھیا سے پوچھتے ہیں ۔؟
ویسے آپ کیا کر رہی ہیں ۔۔جی اپیا ۔
ابھی تو اپیا تھوڑا لائبریری کا کام کررہی تھی۔ آپ کیا کررہی ہیں؟ویسے آپ کیا کر رہی ہیں ۔۔
یہ کیا ہوتا ہے ۔۔؟
اچھی ہوں بھیا ۔آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب ناشتہ کر کے آفس نکلنے والے ہین۔
میں کچھ نہیں زکام کی وجہ سے برا حال ہے ۔ میں نے تو آج کچھ نہیں بنایا بہن کے پاس تھا آج کھانا ۔ گردے، کلیجی ، ٹماٹر کی چٹنی چاول اور روٹی۔ابھی تو اپیا تھوڑا لائبریری کا کام کررہی تھی۔ آپ کیا کررہی ہیں؟
آج کیا کھایا اپیا نے ؟
ہمدرد والوں کا ۔۔ دیکھتی ہوں ۔جوشاندہ کا سیرپ۔
اپنا خیال رکھا کریں اپیا ۔میں کچھ نہیں زکام کی وجہ سے برا حال ہے ۔ میں نے تو آج کچھ نہیں بنایا بہن کے پاس تھا آج کھانا ۔ گردے، کلیجی ، ٹماٹر کی چٹنی چاول اور روٹی۔
الحمدللہ ٹحیک ہیں ۔۔اپنا خیال رکھا کریں اپیا ۔
چھوٹی گڑیا لوگ کیسی ہیں؟
اپیا آپ اپنے کپڑے خود سلائی کرتی ہیں کیا ؟الحمدللہ ٹحیک ہیں ۔۔
نہیں ، عائشہ مجھے نہیں آتی سلائی ۔ لیکن اب سوچتی ہوں کہ سیکھ لوں ۔اپیا آپ اپنے کپڑے خود سلائی کرتی ہیں کیا ؟
ہاں زیادہ تر تو بنے بنائے لیتے ہیں۔ ہندوستان میں ایک ہماری پرانی واقف کار خاتون ٹیلر ہیں جو بھی ڈیزائن چاہیے ہوتا ہے ہم انہیں بتا دیتے ہیں ۔تو بنے بنائے کپڑے لیتی ہیں ؟
جی ویسے سیکھنا تو چاہیے بندہ نئے نئے کپڑے ڈیزائن کرے ۔کتنا مزہ آئے ناں ۔۔ میرا کوئی خاص انٹرسٹ نہیں اس میں لیکن جب کپڑے لینے ہوتے ہیں ناں تب دل کرتا ہے۔
تو وہیں سے منگواتی ہیں یہاں رہتے ہوئے بھی ؟ہاں زیادہ تر تو بنے بنائے لیتے ہیں۔ ہندوستان میں ایک ہماری پرانی واقف کار خاتون ٹیلر ہیں جو بھی ڈیزائن چاہیے ہوتا ہے ہم انہیں بتا دیتے ہیں ۔
ہاں ہم ہی آتے وقت سال بھر کے لے آتے ہیں ۔ کبھی چاہیے ہوتو امی سے کہہ دیتے ہیں وہی بھیج دیتی ہیں ۔ یہاں سے جو بھی لیتے ہیں وہ پاکستانی کپڑے ہی لیتے ہیں ۔تو وہیں سے منگواتی ہیں یہاں رہتے ہوئے بھی ؟
ہمدرد والوں کا ۔۔ دیکھتی ہوں ۔