فہیم
لائبریرین
کھانا سرو کیا ہوتو بھی ایسا ہوجاتا ہے۔
ہاں یہ تو ہے کھانا کھلا کھلا کر بھی خود کی بھوک اڑ جاتی ہے
کھانا سرو کیا ہوتو بھی ایسا ہوجاتا ہے۔
وعلیکم السلام
حال اچھا نہیں کہ اردو نہیں لکھ سکتا۔
میں نے یہی کام کیا بھیاہاں یہ تو ہے کھانا کھلا کھلا کر بھی خود کی بھوک اڑ جاتی ہے
کمرہ کس لیے منتخب کیا جاتا ہے ۔بس معلومات کے لیے پوچھ رہی ہوں ۔نیچے والا کمرہ تھا اپیا
کمرہ کس لیے منتخب کیا جاتا ہے ۔بس معلومات کے لیے پوچھ رہی ہوں ۔
میں ٹھیک ہوں ۔ بخار ابھی نہیں اترا ۔السلام علیکم
کیسی ہیں ادی آپ
بخار اترا کہ نہیں۔
اور خواتین کو بٹھانے کے لیے کمرہ تو چاہیے ہوتا ہے نہ
السلام علیکم ۔۔۔کیسے ہیں سب ؟
میں ٹھیک ہوں ۔ بخار ابھی نہیں اترا ۔
اچھا خواتین کو بٹھانے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے کمرہ ۔۔
تم نے اپنا پتہ رکھنے کی ڈیوٹی کسی اور کو دی ہوئی ہے کیا۔۔وعلیکم السلام
میں پتہ نہیں کیسا ہوں۔
تم سناؤ کیسی ہو تم۔
جی سمجھ گئی بھیا ۔کوئی میڈیسن لیں اچھی والی
جس سے بخار صاحب بھاگیں۔
اور منتخب ایسے نہیں کیا جاتا کہ کوئی بہت اہم چیز ہو۔ اور کوئی مخصوص جگہ ہی منتخب کرنی ہو۔
اصل میں جب آپ کے گھر میں کوئی بھی تقریب ہو چھوٹی موٹی۔
تو آنے والے مہمانوں کے بٹھانے کے لیے کہیں تو انتظام کیا جاتا ہے۔
چاہے برآمدے میں کیا جائے یا کسی کمرے میں
تم نے اپنا پتہ رکھنے کی ڈیوٹی کسی اور کو دی ہوئی ہے کیا۔۔
ٹھیک ہوں میں اللہ کا شکر ۔۔
جی سمجھ گئی بھیا ۔
ہائیں۔
تو یہ کیا عبرانی ہے
مجھ سے تو اپنی ڈیوٹیاں نہیں سنبھالی جاتیں ۔۔ انتہائی کام چور ہوں ۔۔ہاں سوچ رہا ہوں دے دوں کسی کو۔
تم کو دی جائے تو کیا تنخواہ لو گی
مجھ سے تو اپنی ڈیوٹیاں نہیں سنبھالی جاتیں ۔۔ انتہائی کام چور ہوں ۔۔