ابن سعید
خادم
میں آنلائن ہوں ابھی سعود بھائی ، پھر ناشتہ بریک لینا ہے ۔
ہم آپ کو ذاتی پیغام بھیجتے ہیں۔
میں آنلائن ہوں ابھی سعود بھائی ، پھر ناشتہ بریک لینا ہے ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اب اس وقت تو سر میں درد ہو رہا ہے اور نیند بھی آرہی ہے تھکی ہوئی بھی بہت ہوںوعلیکم السلام
جناب کیا حال ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھی ہوں بہنا پڑھائی بھی اچھی جارہی ہے اور ناعمہ بھی اچھی ہےمیں ٹھیک ہوں دو دن پہلے فیور ہو گیا تھا اور اب کم ہو گیا ہے
آپ لوگ سُنا ئیں کیا ہو رہا ہے کیسے ہیں آپ لوگ عندلیب جی اب کیسی ہے طبعت ہے آپ کی
عائشہ کیسی ہیں آپ اور پڑھائی کیسی ہو رہی ہے اور آپ کی بہن کیسی ہے
نیچے والا کمرہ تھا اپیاجزاک اللہ ناعمہ ، ممکن ہوتا تو میں ضرور آتی میرا اتنا دل چاہ رہا ہے ۔ گھر میں کس جگہ کو منتخب کیا ہے ، کمرے میں ، صحن یا چھت ؟
آپ اور عائشہ عزیز دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا ، سب کے نام لے کر
وعلیکم السلام بھیااااااااااااااااااااااااااااا
وعلیکم السلام بھیااااااااااااااااااااااااااااا
اتنےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے کام کرکے آئی ہوں تھک گئی ہوں
ہائیں،
تم بھی کام کرتی ہو
ناعمہ کی باتوں سے تو لگے ہے جیسے
وہ کرتی ہے سارے کام
اور تم کرتی ہو صرف نام
ابھی اتنے سارے برتن دھوئے
اور اتنے کام اور بھی کیے بعد میں کھانا کھانے کو دل بھی نہ کرے
گھر کے کام تو کرنے ہی پڑیں گے۔
کھانا سرو کیا ہوتو بھی ایسا ہوجاتا ہے۔ایسے کیا کام کرلیے۔
کام زیادہ کرنے کے بعد تو بھوک بھی زیادہ لگتی ہے۔
ہاں بس کھانا پکانے کے کام نہ کیے ہوں تو
جی چاچو لیکن کبھی کبھی مہمان آجائیں معمول سے زیادہ کرنے پڑتے ہیں ناںگھر کے کام تو کرنے ہی پڑیں گے۔