کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور اندازہ کیجیے شاپرز کل سے بکھرے پڑے تھے۔
میری بہنیں تو بہت ہی سگھڑ ہیں۔ :noxxx:
سگھڑ ہیں تب ہی تو دوسرے ہی دن سمیٹ رہی ورنہ کئی بہنیں ویک اینڈ کا انتظار کررہی ہوتی ہیں ۔ :grin:
ارے نہیں ایسی بات نہیں رات کو جب بھائی لاہور سے آئے تو لائٹ آف تھی، 3 گھنٹے لائٹ آف رہی ، سب سو گئے تھے تب۔ اور اب صبح صبح ہی تو ہے اسوقت ، ساری صفائی صبح صبح ہی کرتے ہیں ناشتہ کرنے کے بعد :)
 
عثمان

محفلین
آپ سے مجھے ایسے ہی جواب کی امید تھی ۔ خیر میری چھوٹی چھوٹی 5 اولادیں ہیں جن کی وجہ سے مجھے دن میں کئی بار صفائی کرنی پڑتی ہے ۔
تو پھر آپ کے سگھڑ پن کا کریڈیٹ تو میرے بھانجے بھانجیوں کو جاتا ہے۔ :)
اور مجھ سے یہی امید کیونکر تھی ؟ :thinking:
 
عندلیب

محفلین
ارے نہیں ایسی بات نہیں رات کو جب بھائی لاہور سے آئے تو لائٹ آف تھی، 3 گھنٹے لائٹ آف رہی ، سب سو گئے تھے تب۔ اور اب صبح صبح ہی تو ہے اسوقت ، ساری صفائی صبح صبح ہی کرتے ہیں ناشتہ کرنے کے بعد :)
ویسے آپ کو جواب زبردست ہے ناعمہ ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ سے مجھے ایسے ہی جواب کی امید تھی ۔ خیر میری چھوٹی چھوٹی 5 اولادیں ہیں جن کی وجہ سے مجھے دن میں کئی بار صفائی کرنی پڑتی ہے ۔
ایسا ہی ہوتا ہے اپیا جہاں بچے ہوں وہاں دن میں کئی بار چیزیں سمیٹنی پڑتی ہیں :) میری چھوٹی بہنیں بھی بہت چیزیں بکھرتیں ہیں ، اور مجھ سے پھر ڈانٹ بھی کھاتی ہیں :p
 
عندلیب

محفلین
تو پھر آپ کے سگھڑ پن کا کریڈیٹ تو میرے بھانجے بھانجیوں کو جاتا ہے۔ :)
اور مجھ سے یہی امید کیونکر تھی ؟ :thinking:
یعنی چاہے کچھ ہوجائے آپ بہن کی تعریف نہیں کریں گے ۔ خیر آپ سے ایسی امید اس لیے تھی کہ آپ نے مزاج ہی ویسا پایا ہے ۔ :grin:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یعنی چاہے کچھ ہوجائے آپ بہن کی تعریف نہیں کریں گے ۔ خیر آپ سے ایسی امید اس لیے تھی کہ آپ نے مزاج ہی ویسا پایا ہے ۔ :grin:

مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے اپیا :) عثمان لالہ کا قصور نہیں، گھر کے جتنے مرضی کام کر لو ، بھائی یہی کہتے ہیں تم نے کیا کیا سارا دن ہی ہی ہی :p
 
شمشاد

لائبریرین
تم سارا دن جو کچھ کرتی ہو ناں، مجھے معلوم ہے۔ اکثر کام تو چھوٹی بہنوں سے کرواتی ہو اور کریڈٹ خود لے جاتی ہو۔
 
ناعمہ ، اگر سعود بھائی کام کی وجہ سے نہیں سوئے اور میں ڈانٹ دوں تو یہ دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت والی بات ہو جائے گی یعنی کہ پھر میں بھی ڈانٹ کھاؤں !!!

ویسے ڈانٹنے کا شوق پورا ہو جائے گا میرا ، کوشش کرتی ہوں ڈانٹنے کی ۔

کل تو ہم بمشکل تین گھنٹے سوئے ہوں گے۔ اور کھانا بھی چوبیس گھنٹے بعد ہی کھایا تھا۔ در اصل کسی نے ڈانٹا نہیں تو ہمیں کیوں فکر ہوتی بھلا؟ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top