اچھا،
بس اپنا بہت بہت خیال رکھو۔
اور کھانے پینے میں بالکل بھی لاپرواہی نہ کرو۔
ان شاءاللہ بہت جلد پوری طرح فٹ ہوجاؤ گی
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپی۔
مجھے امید ہے کہ آپ نہیں چاہیں گی کہ چارجر پھر خراب ہوجائے
تو پہلے مجھے چارجر ٹیسٹ کرنے دیں
جی اچھا بھیا
گڈ
میں چلوں ابھی۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
تب تک کے لیے اللہ حافظ
ٹاٹا۔
اوکے آپی
جی نہیں اتنا سوہنا ہوں میںکہیں ایسا تو نہیں کہ کالے نے اور کیا کالا ہونا ہے؟
تھوڑی ٹھنڈ ہم سے لے جائیں آ کر لالہیار یہاں تو بڑی گرمی ہوگئی ہے کل سے
جی نہیں اتنا سوہنا ہوں میں
فیصل آباد میں گرمی کب ہے ؟اللہ سوہنا ہی رکھے۔ لیکن چائے پینی چھوڑ دو اور وہ بھی فیصل آباد کی گرمی میں۔
امین بھائی آپ نے اتنا صحیح سو فیصد درست اندازہ کیسے لگا لیا !
آپ کا اندازہ بالکل درست ہے ، پہلے جب گئی تھی تو ڈریسز بھی لیے تھے لیکن اس بار صرف کتب لی ہیں
مجھے تو کہیں نظر نہیں آتا گرد و غبار، اب تو فیصل آباد کی سڑکیں بہت اچھی بن گئیں ہیں، بلکہ گلیاں بھی صاف ستھری ہیں لالہابھی نہیں ہے ناں، ویسے فیصل آباد کی گرمی، اللہ میری توبہ، اوپر سے گرد و غبار۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
وہ صرف کراچی میں ہوتی ہے ہی ہی ہیوہ تو ٹھیک ہے لیکن گرمیوں میں گرمی دوسرے شہروں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ناں۔