عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیاالسلام
السلام علیکم...کیسی ہیں عائشہ
اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟
اور ناں آپ زیادہ دیر کے لیے غائب مت ہوا کریں ۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام
السلام علیکم...کیسی ہیں عائشہ
وہ تو کل کی بات تھی، رات گئی بات گئی۔شمشاد بھائی تصویر کہاں ہے آپ کی ۔۔؟
الحمد اللّہ میں بھی ٹھیک..مصروفیت کبھی کبھی بڑھ جاتی ہے تو غائب ہو جاتی ہوں..ابھی میں بہت تھکی ہوئی ہوں..سونے جا رہی تھی تو ساتھ ساتھ موبائل پر اردو چیک کرنے آ گئی.وعلیکم السلام اپیا
اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟
اور ناں آپ زیادہ دیر کے لیے غائب مت ہوا کریں ۔
اچھا تو پھر یہ بتائیں کہ لاسٹ ٹائم امی جان کے پاؤں کب دبائے تھے ؟
ہائیں! کہیں آپ یہ تو نہیں سوچ رہے کہ میرے اندر سعود بھیا کی روح حلول کرگئی ہے ؟
تقریبا آدھی ہوگئی ہیں ۔الحمد اللّہ میں بھی ٹھیک..مصروفیت کبھی کبھی بڑھ جاتی ہے تو غائب ہو جاتی ہوں..ابھی میں بہت تھکی ہوئی ہوں..سونے جا رہی تھی تو ساتھ ساتھ موبائل پر اردو چیک کرنے آ گئی.
آپ بتائیں موویز کہاں تک پہنچیں؟
وہ تو کل کی بات تھی، رات گئی بات گئی۔
وعلیکم السلام...کیسے ہیں امین؟...کیا ہو رہا ہے؟ طبیعت بہتر ہوئی؟السلام علیکم فرحت کیانی آپی
وعلیکم السلام...کیسے ہیں امین؟...کیا ہو رہا ہے؟ طبیعت بہتر ہوئی؟
ایسا ہی حال ہے...مجھے لگتا ہے مجھے موسم کی تبدیلی بھی متاثر کر رہی ہے.اللہ کا کرم ہے طبیعت بہتر ہے بس روٹین بہتر نہیں ہو پاتا ۔۔۔ ۔ آپ سنائیے، میں تو آجکل سست ہوگیا ہوں۔۔۔۔ ۔
ایسا ہی حال ہے...مجھے لگتا ہے مجھے موسم کی تبدیلی بھی متاثر کر رہی ہے.اللہ کا کرم ہے طبیعت بہتر ہے بس روٹین بہتر نہیں ہو پاتا ۔۔۔ ۔ آپ سنائیے، میں تو آجکل سست ہوگیا ہوں۔۔۔۔ ۔
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
وعلیکم السلام سعودوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں امی جان؟
ہیو آ گڈ ڈے .اللّہ حافظوعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب لنچ کر کے آفس جانےکے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ سونے سے قبل مسکرانا ہوتا ہے یہ مت بھولیے گا۔