کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
موت ایک برس مزید قریب ہوگئی۔
اوپر سے مبارک باد اور تحفہ دینے والوں کو ٹریٹ بھی دینا پڑی۔
ہے نا عجیب بات ! :idontknow:
 
السلام علیکم۔

بہت خوش رہیں عثمان بھائی۔ موت تو ہر پر قریب آ رہی ہوتی ہے یا ہم اس کی جانب بڑھ رہے ہوتے ہیں اس کو برسوں کی اکائی میں کیا ناپنا۔ جب تک حیات ہیں، خوش رہیں، خوشیاں تقسیم کریں۔ ہر دن خوشگوار ہو، ہر رات سکون بخش ہو۔ دونوں جہانوں کی فلاح آپ پر سزاوار ہو۔ آمین۔ :)
 
عثمان

محفلین
اتنی پیاری بہترین ٹریٹ پاکر آپ کے بھانجے بھانجیاں خوش نصیب ہوگئے ۔ ویسے بہن نے کیا قصور کیا ہے ۔۔؟:)
ماں تو اپنی عمر بھی بچوں کو لگانے کی خواہشمند رہتی ہے۔ آپ کے حق میں کروں بھی تو بھی بالواسطہ بھانجے بھانجیوں تک ہی پہنچنی ہے۔ :)
لیکن آپ کی فرمائش پر بطور خاص: اللہ آپ کو اپنے بچوں کی طویل عمری جی بھر کر دیکھنے کا موقع نصیب کرے! :)
 
عندلیب

آمین ۔ اللہ میری عمر دراز کرے :D
مجھے مرنے سے بڑا خوف آتا ہے ۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top