مہ جبین
محفلین
وعلیکم السلام عندلیب ، کیا حال ہے بھئی ؟ کہاں گم ہیں آپ؟السلام علیکم ۔
وعلیکم السلام عندلیب ، کیا حال ہے بھئی ؟ کہاں گم ہیں آپ؟السلام علیکم ۔
ڈانٹ کا انتظار کررہی ہوں ۔آپ ابھی جاگ رہی ہیں؟
کہیں نہیں بس ایسے ہی بور ہو رہے ہیں۔وعلیکم السلام عندلیب ، کیا حال ہے بھئی ؟ کہاں گم ہیں آپ؟
اچھا کس کی ڈانٹ سننا ہے تم کو عائشہ؟ڈانٹ کا انتظار کررہی ہوں ۔
سعود بھیا کی ۔۔؟ڈانٹ کا انتظار کررہی ہوں ۔
کیوں بور ہو رہی ہیں ؟ وجہ؟کہیں نہیں بس ایسے ہی بور ہو رہے ہیں۔
اچھا کس کی ڈانٹ سننا ہے تم کو عائشہ؟
نہیں آپ سب کی ؟سعود بھیا کی ۔۔؟
ایک لمبا انتظار کرنا پڑا۔
یہ دیکھنے کے لیے
کہ ہمارا نیٹ دغا دے گیا تھا
اللہ حافظ عائشہنہیں آپ سب کی ؟
اچھا بابا سونے جا رہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
شب بخیر آنی ، اپیا ، بھیا
ایک ہی روٹین سے بور ہوجاتی ہوں کبھی کبھی۔ پھر والدین اور دوسرے گھر والوں کی یاد بھی پریشان کرتی ہے۔کیوں بور ہو رہی ہیں ؟ وجہ؟
شب بخیر ۔نہیں آپ سب کی ؟
اچھا بابا سونے جا رہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
شب بخیر آنی ، اپیا ، بھیا
ہاں یہ تو ہے کہ یکسانیت سے انسان بور ہو جاتا ہے ، اور اپنوں سے دوری بھی بہت تنگ کرتی ہےایک ہی روٹین سے بور ہوجاتی ہوں کبھی کبھی۔ پھر والدین اور دوسرے گھر والوں کی یاد بھی پریشان کرتی ہے۔
اررے بھیا ابھی اتنے بڑے دن نہیں آئے ہیں ۔
انسان بہت مجبور ہوتا ہے ۔ہاں یہ تو ہے کہ یکسانیت سے انسان بور ہو جاتا ہے ، اور اپنوں سے دوری بھی بہت تنگ کرتی ہے
اررے بھیا ابھی اتنے بڑے دن نہیں آئے ہیں ۔