مجھ سے پوچھیں دو کیک رس کھا کر دو گھونٹ چائے پیتا ہوں اور بھاگ لیتا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہاہاہا۔۔
الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔اب کیسی طبیعت ہے آپ کی ؟
یہاں کہاں ۔۔؟السلام علیکم!
یہاں
الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔
امین نے جو ٹپ بتائی ہے وہ کیسی ہے؟میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ۔
ایک ہیلپ چاہیے صبح کے لیے جلدی اور آسانی سے بن جانے والے ناشتہ کی کوئی ٹپ دیجیے ۔
دو کیک رسک سے کیا ہو گا ؟ مجھے تو تھوڑی دیر میں بھوک لگ جائے گی ۔
اور آپ بھی ۔۔یہ ہوئی ناں بات ، ہنستی مسکراتی رہیے
جی اپیا ااااااا
یہاں کہاں ۔۔؟
گڈوعلیکم السلام۔ الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟
شکریہ
ڈش تو کوئی خاص نہیں، البتہ جو بھی بناتا ہوں عام طور پر اچھی بن جاتی ہے۔ تاہم گوشت کی ڈشز زیادہ اچھی بنتی ہیں کہ زیادہ وہی کھاتا ہوں۔ البتہ اگر سبزی یہ سبزی بنانی ہو تو پھر تھوڑی سی بناتا ہوں (اس کی بھی ایک وجہ ہے)
ویسی ہی جیسی ہمیشہ ہوتی ہوں ۔جی اپیا ااااااا
کیسی ہیں اپیا؟
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟
شکریہ
ڈش تو کوئی خاص نہیں، البتہ جو بھی بناتا ہوں عام طور پر اچھی بن جاتی ہے۔ تاہم گوشت کی ڈشز زیادہ اچھی بنتی ہیں کہ زیادہ وہی کھاتا ہوں۔ البتہ اگر سبزی یہ سبزی بنانی ہو تو پھر تھوڑی سی بناتا ہوں (اس کی بھی ایک وجہ ہے)
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام۔ الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟
شکریہ
ڈش تو کوئی خاص نہیں، البتہ جو بھی بناتا ہوں عام طور پر اچھی بن جاتی ہے۔ تاہم گوشت کی ڈشز زیادہ اچھی بنتی ہیں کہ زیادہ وہی کھاتا ہوں۔ البتہ اگر سبزی یہ سبزی بنانی ہو تو پھر تھوڑی سی بناتا ہوں (اس کی بھی ایک وجہ ہے)
شکر ہے ۔السلام علیکم۔ ہم ابھی ابھی ایک عدد کلاس سے فارغ ہو کر آئے ہیں۔
آج سس نے کیا بنایا تھا امین بھیا کے لیے خاص ۔۔؟اللہ کا بہت کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
السلام علیکم۔ ہم ابھی ابھی ایک عدد کلاس سے فارغ ہو کر آئے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ ہم ابھی ابھی ایک عدد کلاس سے فارغ ہو کر آئے ہیں۔