عائشہ عزیز
لائبریرین
جی آنی اگر اس بات پر یقین ہے تو اداسی کیوں ؟کچھ نہیں عائشہ
یہ زندگی ہے اور یہاں ہر طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، سب چلتا ہے
جی آنی اگر اس بات پر یقین ہے تو اداسی کیوں ؟کچھ نہیں عائشہ
یہ زندگی ہے اور یہاں ہر طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، سب چلتا ہے
اللہ حافظ بھیا شب بخیر !بٹیا رانی کا حکم صادر ہوا ہے اس لئے اب ہم سونے جا رہے ہیں۔
بس کبھی کبھی دل بہت دکھی ہو تو ایسی کیفیت ہو ہی جاتی ہےجی آنی اگر اس بات پر یقین ہے تو اداسی کیوں ؟
اللہ حافظبٹیا رانی کا حکم صادر ہوا ہے اس لئے اب ہم سونے جا رہے ہیں۔
جی نہیں ایویں سی کوئی نہیں ہیں میری آنیبس کبھی کبھی دل بہت دکھی ہو تو ایسی کیفیت ہو ہی جاتی ہے
خیر چھوڑو میں تو بس ایویں سی ہوں
تم سب خوش رہو سدا
جی نہیں ایویں سی کوئی نہیں ہیں میری آنی
اب آپ جلدی سے مسکرائیں ناں ایسے
ویسے ناں مجھے ایسے مسکرانا بہت پسند ہے۔ یہ والا کیسا ہے؟ اور یہ والا کتنا مزے کا ہے ناں
مجھے اسمیں کوئی دلچسپی نہیں ہے بیٹا، سوریآنی میچ کا کیا بنا کچھ پتا ہے؟
اپسسس سوری کی کیا بات ہے بھلا؟مجھے اسمیں کوئی دلچسپی نہیں ہے بیٹا، سوری
اپسسس سوری کی کیا بات ہے بھلا؟
دیکھتی تو میں بھی نہیں ۔۔بس یہ پوچھ لیتی ہوں کہ کون جیتا اگر پاکستان کھیل رہا ہو۔
تم لکھتے ہوئے رو پڑی اور میں پڑھ کر روپڑا تھا پاگل ۔۔ للللہ تمھیں گرم ہواؤں سے بھی محفوظ رکھے آمین ۔ہاں عندلیب بہنا بہت بہت بہت زیادہ خیال رکھتا ہے محمود میرا ، اتنا زیادہ کہ وہ میری خوشی کے لیے خود کو بھی فراموش کر دیتاہے
دنیا کی کسی زبان میں وہ الفاظ ہی نہیں جو میرے محمود کی صرف ایک بھی خوبی بیان کرنے لائق ہو بہنا
آپ کو یہ لکھتے ہوئے آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں
اور یہ آنسو خوشی کے آنسو ہیں ، اپنی خوش نصیبی پہ اللہ کے شکر گزار ہونے کے آنسو
بس دعا کریں بہنا کہ ہماری خوشیوں کو خدا ہمیشہ نظرِ بد سے بچائے آمین
بس ایسی ہی ہوں بالکل فضول اور نہایت نکمی
مجھے یہاں ہونا ہی نہیں چاہئے تھا
جہاں تھی وہیں ٹھیک تھی
آنی میچ کا کیا بنا کچھ پتا ہے؟