میں ٹھیک ٹھاک ۔اور سنائیں ۔میرا بھی تھوڑا موڈ خراب ہو گیا تھا اسی لیے خاموش تھی لیکن اب الحمد للہ ٹھیک ہے ۔ایک بار پھر سب کو السلام علیکم
اور میرا بھی بولنے کو دل نہیں کررہا۔
عندلیب ادی آپ بتادیں آپ ٹھیک ٹھاک ہیں

اور چھوٹوں کو بھی آپیاررے اس میں کیا ہے ۔ بڑوں کو ہی سلام میں پہل کرنا چاہیے ۔
جانا ہے اسکول ضروری بھی ہے امتحانات قریب ہیں ۔ارے ابھی تک جاگ رہے ہیں بچے، اسکول نہیں جانا کیا صبح؟
اور آپ کی بھابھی اور بچہ لوگ سب الحمد للہ اچھے ہیں۔
میں ٹھیک ٹھاک ۔اور سنائیں ۔میرا بھی تھوڑا موڈ خراب ہو گیا تھا اسی لیے خاموش تھی لیکن اب الحمد للہ ٹھیک ہے ۔
میں ٹھیک ٹھاک ۔اور سنائیں ۔میرا بھی تھوڑا موڈ خراب ہو گیا تھا اسی لیے خاموش تھی لیکن اب الحمد للہ ٹھیک ہے ۔
کسی نے خراب کردیا تھا لیکن اب الحمد للہ ٹھیک ہے سب ۔۔یہ موڈ کیوں خراب کر لیا آپ نے یا پھر کس نے آپ کا موڈ خراب کر دیا؟
جانا ہے اسکول ضروری بھی ہے امتحانات قریب ہیں ۔
آخراتنی ساری خوش فہمیاں کہاں سے لے آئے فہیم بھیا ۔۔؟چلیں ابھی تو ٹھیک ہوگیا نہ۔
قیمتی چیزوں کا یہی تو ہوتا ہے ذرا سی بھی خرابی کا اثر بہت زیادہ معلوم ہوتا ہے ان پر
ہماری طرح تھرڈ کلاس چیزیں بچ جاتی ہیں کہ پہلے ہی اتنی بگڑی حالت میں ہوتی ہیں کہ مزید بگڑنے پر کوئی فرق معلوم نہیں ہوتا
آخراتنی ساری خوش فہمیاں کہاں سے لے آئے فہیم بھیا ۔۔؟
ہاں ۔ بچوں کو جتنا بھی پڑھائیں کم ہی ہے ۔۔اگلے ماہ سے تو میچ شروع ہونے کو ہیں کہ پاکستانی اسکول میں بھی امتحان شروع ہوں گے تو کہیں بھی آنا جانا ملنا ملانا سب بند ہو جائے گا، بلکہ ابھی سے سمجھیں کہ بند ہی ہے۔
السلام علیکم۔ ہم نماز پرھ کر لنچ سے فارغ ہو کر آفس آئے ہیں۔ کل صبح صبح ایک مضمون کا امتحان ہے۔
کل ملا کر بات یہ ہے کہ اس وقت یہاں فہیم بھائی، مقدس بٹیا رانی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا رانی فعال نظر آ رہی ہیں۔
وعلیکم السلام،اور آپ بھی فعال ہوجائیں ۔السلام علیکم۔ ہم نماز پرھ کر لنچ سے فارغ ہو کر آفس آئے ہیں۔ کل صبح صبح ایک مضمون کا امتحان ہے۔
کل ملا کر بات یہ ہے کہ اس وقت یہاں فہیم بھائی، مقدس بٹیا رانی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا رانی فعال نظر آ رہی ہیں۔
ہیں، وہ کون سے اثرات ہیں بھئی؟
فہیم بھیا