عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ حافظ !
کیسے حوالے ۔۔؟
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔کیسے ہیں ۔۔؟کوئی بھی رات کا راہی نہیں ہے اس وقت۔
میں بھی الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ، بچے ابھی کہاں سوئے ہیں جاگ رہے ہیں ۔ ایک بڑی آواز کی ضرورت ہے بچوں کے لیے ۔ خیر بھابھی بچے کیسے ہیں ۔۔؟و علیکم السلام
الحمد للہ، بالکل فٹ فاٹ
آپ کیسی ہیں اور بچے تو ابھی سو چکے ہوں گے تبھی آپ کو فرصت ملی ہو گی۔
چھپی تو نہیں تھی بھیا
بس چپ تھی
بولنے کو دل نہیں کر رہا تھا
ارے ابھی تک جاگ رہے ہیں بچے، اسکول نہیں جانا کیا صبح؟میں بھی الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ، بچے ابھی کہاں سوئے ہیں جاگ رہے ہیں ۔ ایک بڑی آواز کی ضرورت ہے بچوں کے لیے ۔ خیر بھابھی بچے کیسے ہیں ۔۔؟
وعلیکم السلام آپیمقدس سس السلام علیکم کیسی ہیں ۔۔؟
شمشاد بھائی بعض خواتین خاموش مزاج بھی ہوتی ہیں میری طرح ۔قرب قیامت کی نشانی ہے یہ کہ لڑکی ہو اور چپ رہے۔
بھیا میں نے سچی میں اب زیادہ بولنا چھوڑ دیا ہےقرب قیامت کی نشانی ہے یہ کہ لڑکی ہو اور چپ رہے۔
اررے اس میں کیا ہے ۔ بڑوں کو ہی سلام میں پہل کرنا چاہیے ۔وعلیکم السلام آپی
سوری آپی مجھے سلام کرنا چاہیے تھا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں