اتنی ساری فہمیاں ٹھیک نہیں ہوتیں ۔فہیم نام ہے نہ۔
تو بس فہمیاں بھی ہوجاتی ہیں
خوش ہوں یا غلط
اتنی ساری فہمیاں ٹھیک نہیں ہوتیں ۔فہیم نام ہے نہ۔
تو بس فہمیاں بھی ہوجاتی ہیں
خوش ہوں یا غلط
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ ہم نماز پرھ کر لنچ سے فارغ ہو کر آفس آئے ہیں۔ کل صبح صبح ایک مضمون کا امتحان ہے۔
کل ملا کر بات یہ ہے کہ اس وقت یہاں فہیم بھائی، مقدس بٹیا رانی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا رانی فعال نظر آ رہی ہیں۔
وعلیکم السلام
آگے کی رپورٹ بھی جلدی پیش کیجئے
اجی قبلہ ہم کب سے اتنے مؤثر ہونے لگے؟
ایسے ہی بھیا
کونسے والے ۔۔؟
اتنی ساری فہمیاں ٹھیک نہیں ہوتیں ۔
وعلیکم السلام بھیا
کونسے والے ۔۔؟
یہ اوتار میں بچے کس کے ہیں ۔۔؟
پھر کیا ٹھیک ہوتا ہے ادی
اتنا سارا کیسے پڑھ لیتے ہیں سعود بھیا آپ ۔۔؟آگے کی رپورٹ یہ ہے کہ اب تک کے سارے اسائنمنٹ میں صد فیصد نمبر آئے ہیں تو سوچ رہے تھے امتحان ٹھیک نہ بھی ہو تو کیا اثر پڑے گا؟
آگے کی رپورٹ یہ ہے کہ اب تک کے سارے اسائنمنٹ میں صد فیصد نمبر آئے ہیں تو سوچ رہے تھے امتحان ٹھیک نہ بھی ہو تو کیا اثر پڑے گا؟
یہ اوتار میں بچے کس کے ہیں ۔۔؟
ہممم ۔ درست ۔ بہت اچھے بچے ہیں ۔ہوں کے کسی کے تو
اتنا سارا کیسے پڑھ لیتے ہیں سعود بھیا آپ ۔۔؟
مٹھائی لیتے ہوئے نہیں آئے پھر آپ
پھر نمبر 100 فیصد کیسے آتے ہیں ۔۔؟کون کافر پڑھتا ہے اپیا رانی۔