بھیا کی خوشیاں تو بہنوں کی خوشیوں کے ساتھ مشروط ہیں۔
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔نہیں یہاں جمعرات اور جمعہ کوچھٹی ہوتی ہے ۔بھانجے بھانجیاں کیسی ہیں۔ آج تو سب چھٹی پر ہونگے ؟
ہاں یاد آیا ، آپ تو سعودیہ میں مقیم ہیں۔ میں ہندوستان خیال کر رہا تھا۔الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔نہیں یہاں جمعرات اور جمعہ کوچھٹی ہوتی ہے ۔
جی بھیا
اب چلتی ہوں
سدا سلامت رہیں
اللہ حافظ
وعلیکم السلامالسلام علیکم اور اللہ حافظ
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
السلام علیکم!
اور سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام بھیاوعلیکم السلام
اللہ حافظ
وعلیکم السلام
جیتی رہو۔
اور سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
ٹھیک ہوں لالہ ، آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام!
مانو بلی کیسی ہیں آپ۔
اللہ کا کرم ہے،وعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
فہیم بھیا کہاں غائب ہیں ؟
بالکل ٹھیک !ٹھیک ہوں لالہ ، آپ کیسے ہیں؟
ٹھیک ہوں بھیا ۔ آپ کا امتحان ہوگیا؟
اللہ کا کرم ہے،
آپ کو بہت بہت مبارک باد پرچہ زبردست ہونے کی
آج اس کی خوشی میں بتائیں کون کون سی مٹھائی ہماری طرف سے کھانے والے ہیں
بھیا یہ راج کیا ہوتا ہے ۔۔؟اللہ کا کرم ہے،
آپ کو بہت بہت مبارک باد پرچہ زبردست ہونے کی
آج اس کی خوشی میں بتائیں کون کون سی مٹھائی ہماری طرف سے کھانے والے ہیں
السلام علیکم ادی
آپ کیسی ہیں۔
ہم نے بھلا کہاں غائب ہونا ہے۔
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
جی بھیابالکل ٹھیک !
آج چھٹی ہے تو ذرا نیٹ پر میچ دیکھ رہے ہیں۔
مبارک ہو بھیاہاں ننھی پری، امتحان ہو گا اور خوب ہوا الحمد للہ۔