فہیم
لائبریرین
آج تو شاید تھوڑی دیر میں ایک عدد آرٹ شو دیکھنے چلے جائیں۔
ریکارڈنگ کرتے لائیے گا پھر مٹھائی کے بدلے اس کی
آج تو شاید تھوڑی دیر میں ایک عدد آرٹ شو دیکھنے چلے جائیں۔
بھیا یہ راج کیا ہوتا ہے ۔۔؟
جس میں انار کلی کا کردار دلیپ کمار نے نبھایا تھا وہ والی ۔۔؟مغل اعظم دیکھی ہے نہ آپ نے
ریکارڈنگ کرتے لائیے گا پھر مٹھائی کے بدلے اس کی
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بقول سعود بھیا ننھی پری ۔؟السلام علیکم عندلیب آپی
جس میں انار کلی کا کردار دلیپ کمار نے نبھایا تھا وہ والی ۔۔؟
ٹھیک ہوں آپیوعلیکم السلام، کیسی ہیں بقول سعود بھیا ننھی پری ۔؟
اگر گئے اور تصویریں بنانے کی اجازت ہوئی تو ضرور ان شاء اللہ۔
سوچ لیجیے ، انار کلی یا ممتاز۔۔؟ہمیں پہلے سوچنے دیں کہ انار کی کلی ہوتی بھی ہے کہ نہیں
ہائیں ، میں نے کبھی نہیں سنا سعود بھیا کو ایسا کچھ کہتے ہوئے ۔۔؟ٹھیک ہوں آپی
اور بقول بھیا میں نالائق بھی تو ہوں ۔
سوچ لیجیے ، انار کلی یا ممتاز۔۔؟
وہ تو تب کہتے ہیں جب میں مسکراتی نہیں ہوں۔ہائیں ، میں نے کبھی نہیں سنا سعود بھیا کو ایسا کچھ کہتے ہوئے ۔۔؟
اور ہمیں وہ کام والی بائی یاد آجاتی ہے ۔ممتاز
ممتاز سے تو ہمیں چڑیا گھر والی ممتاز یاد آجاتی ہے جسے ہم نے بچپن میں دیکھا تھا۔
اور ڈرکے مارے الٹے قدموں بھاگ لیے تھے
وہ تو تب کہتے ہیں جب میں مسکراتی نہیں ہوں۔
پھر تو مسکرایا کیجیے ۔ ویسے کیا پکایا اور کیا کھایا ؟وہ تو تب کہتے ہیں جب میں مسکراتی نہیں ہوں۔
مجھے کیا پتا؟تو موقع کیوں دیتی ہیں؟
جی اپیاپھر تو مسکرایا کیجیے ۔ ویسے کیا پکایا اور کیا کھایا ؟
اور ہمیں وہ کام والی بائی یاد آجاتی ہے ۔
آج تو یہاں آلو مٹر بنے ہیں۔ اپیا میرا دل نہیں کررہا کھانے کو۔۔