ابن سعید
خادم
السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟۔۔۔
سعود بھیا آپ کے ہاں بھی آلو مٹر بنے ہیں کیا ؟
وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی ابھی تو کچھ بھی نہیں بنایا۔ ہم امتحان دے کر آفس میں آ بیٹھے۔ اب گھر جائیں گے تو کچھ بنائیں گے ان شاء اللہ۔
السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟۔۔۔
سعود بھیا آپ کے ہاں بھی آلو مٹر بنے ہیں کیا ؟
پھر یہاں آجائیے ، ہم ترئی بنا رہے ہیں ۔ یا پھر آپ کی کوئی من پسند چیز بنا دیں گے ۔مجھے کیا پتا؟
جی اپیا
آج تو یہاں آلو مٹر بنے ہیں۔ اپیا میرا دل نہیں کررہا کھانے کو۔۔
پلیز بھیااور اگر بھیا کا دل بھی ایسا ہی کچھ کرنے لگا تو؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟۔۔۔
سعود بھیا آپ کے ہاں بھی آلو مٹر بنے ہیں کیا ؟
ممتاز جیسی ، ٹھیک تو ہیں آپ ۔ یہاں کام والی بائی رکھنا خطرے سے خالی نہیں ۔ بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے میں نے ۔۔ابھی بھی کوئی کام والی بائی رکھ لیں نہ۔
تاکہ آپ کا ہاتھ بٹے کام میں
اپیا یہ کون سی سبزی ہے۔ یا شاید مجھے اس کا کوئی اور نام معلوم ہو؟پھر یہاں آجائیے ، ہم ترئی بنا رہے ہیں ۔ یا پھر آپ کی کوئی من پسند چیز بنا دیں گے ۔
میں ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ یہاں آ جائیں ۔۔ کڑھی چاول اگر پسند ہوں تو ۔۔۔وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
پلیز بھیا
السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟۔۔۔
اپیا یہ کون سی سبزی ہے۔ یا شاید مجھے اس کا کوئی اور نام معلوم ہو؟
ایسی بات نہیں اپیا کہ مجھے سالن پسند نہیں۔ بس یونہی دل نہیں کررہا ۔چائے پی تھی اب تھوڑی دیر پہلے۔۔
ممتاز جیسی ، ٹھیک تو ہیں آپ ۔ یہاں کام والی بائی رکھنا خطرے سے خالی نہیں ۔ بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے میں نے ۔۔
وعلیکم السلام
میں اچھا بھلا ہی ہوں۔
تسی دسو۔
تھینک یو اچھی اپیامیں ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ یہاں آ جائیں ۔۔ کڑھی چاول اگر پسند ہوں تو ۔۔۔
کچھ بھی نہیں ہو۔آج ننھی پری مسکرا بھی نہیں رہیں اور ان کا دل کھانا کھانے سے بیزار ہے تو بھیا کا کیا رد عمل ہو؟
گھر کو نہیں گھر والےکو ۔کک۔ کچھ غلط کہہ دیا کیا ہم نے
جو ہمارے ٹھیک ہونے میں شک کیا جارہا ہے
اور کیا وہاں کام والیاں گھر لوٹ کر فرار ہوجاتی ہیں
تو دل سے کرواؤ نا ۔۔۔تھینک یو اچھی اپیا
پر یقین کریں میری پسند کا بھی کچھ بنا ہوتا تو نہیں کھاتی ۔۔بس دل نہیں کررہا نا !
مجھے بہت پسند ہیں کڑھی چاول۔
چائے کیوں پی تھی اتنی رات کو۔۔؟ چائے پینے سے بھوک ختم ہوجاتی ہے ۔اپیا یہ کون سی سبزی ہے۔ یا شاید مجھے اس کا کوئی اور نام معلوم ہو؟
ایسی بات نہیں اپیا کہ مجھے سالن پسند نہیں۔ بس یونہی دل نہیں کررہا ۔چائے پی تھی اب تھوڑی دیر پہلے۔۔
اداس تو بالکل نہیں ہوں اپیا ۔ بس تھک گئی ہوں ۔زکام ہورہا ہے۔ گلا بھی خراب ہے۔بس !تو دل سے کرواؤ نا ۔۔۔
تمہارا دل پتا نہیں کیوں نہیں کر رہا ۔۔۔
لیکن جب میں اداس ہوتی ہوں تو مجھے بھوک اور زیادہ لگتی ہے ۔۔۔۔ اور جب خوش ہوتی ہوں تو اڑ جاتی ہے بھوک ۔۔۔
میں بھی بری بھلی نہیں ۔۔
بس تھکن اتارنے کو ۔چائے کیوں پی تھی اتنی رات کو۔۔؟ چائے پینے سے بھوک ختم ہوجاتی ہے ۔