بھیا آج بھی نہیں سو پائی بڑی مشکل سے 1 گھنٹہ کی نیند ہوئی ، آج بھی کچھ بنانے کا ارادہ نہیں ہے ، بچوں کو کارن فلیکس دے رہی ہوں پھلوں کے ساتھ ۔ناشتے میں کیا بنا رہی ہیں ہماری پیاری اپیا رانی؟
بھیا آج بھی نہیں سو پائی بڑی مشکل سے 1 گھنٹہ کی نیند ہوئی ، آج بھی کچھ بنانے کا ارادہ نہیں ہے ، بچوں کو کارن فلیکس دے رہی ہوں پھلوں کے ساتھ ۔ناشتے میں کیا بنا رہی ہیں ہماری پیاری اپیا رانی؟
شمشاد بھائی آپ بارش کو یاد کر رہے تھے ۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج اتوار ہے، پاکستان، ہندوستان، یورپ اور امریکہ والے چھٹی منا رہے ہیں اور ہم دفتر جانے کی تیاری۔
ڈنر میں کیا بنایا ہے سعود بھیا نے ۔۔؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟
ہم ڈنر کر رہے ہیں، دعوت عام ہے۔
ڈنر میں کیا بنایا ہے سعود بھیا نے ۔۔؟
ہم نے نہیں بنایا، ہمارے ہمارے ہاؤس میٹ نے قیمہ بنایا ہے۔
نپولینک جنگوں میں اپنی باری کا انتظار کرتا ہوا ادھر آ بھٹکا
السلام علیکم
ناشتہ کر لیا آپ نے؟
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
میں آگئی ہوں
بھیا آج بھی نہیں سو پائی بڑی مشکل سے 1 گھنٹہ کی نیند ہوئی ، آج بھی کچھ بنانے کا ارادہ نہیں ہے ، بچوں کو کارن فلیکس دے رہی ہوں پھلوں کے ساتھ ۔
نپولینک جنگوں میں اپنی باری کا انتظار کرتا ہوا ادھر آ بھٹکا
ہو گیا ناشتہ ، آج ہم نے خود بنایا ناشتہ
تفصیل اور ممکن ہو تو مع تصاویر۔