کون ہے جو محفل میں آیا 89

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بہنا او بہنا پیاری بہنا
میری ساری حیاتی تجھ کو مل جائے
چہکتے رہو مسکراتی رہو سدا تم
میری بہنا پیاری بہنا
دلاری بہنا تم کو ملے خوشیاں ساری
بہنا او پیاری بہنا
 

فہیم

لائبریرین
بہنا او بہنا پیاری بہنا
میری ساری حیاتی تجھ کو مل جائے
چہکتے رہو مسکراتی رہو سدا تم
میری بہنا پیاری بہنا
دلاری بہنا تم کو ملے خوشیاں ساری
بہنا او پیاری بہنا


یہ شاعری کا تھریڈ تو نہیں؟
بہتر ہے کہ شاعری کو شاعری کے زمرے میں پوسٹ کیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شاہنوا عامر

کچھ اپنی کہیں، کچھ دوسروں کی سُنیں۔

کسی دوسرے دھاگے میں آپ کا ذریعہ معاش پوچھا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top