فہیم
لائبریرین
مجھے تو ان انڈوں اور ٹماٹر کو کوئی خاص تجربہ نہیں ہے ۔۔ لگتا ہے بڑے تجربہ کار ہیں آپ ۔۔
ہم تو پہلے ہی عرض کرچکے ہیں کہ
بڑا کون ہے
مجھے تو ان انڈوں اور ٹماٹر کو کوئی خاص تجربہ نہیں ہے ۔۔ لگتا ہے بڑے تجربہ کار ہیں آپ ۔۔
ہیں پر کہاں۔۔؟ہم تو یہیں ہیں اپیا رانی۔
آفس میں ۔۔جیآفس میں بیٹھے ہیں۔
چلئے بھائیوں کے لیے یہ بھی قبول ہے ۔ہم تو پہلے ہی عرض کرچکے ہیں کہ
بڑا کون ہے
وہ مقام کا کیا بنا ۔۔؟اب جس کا پلاٹ ہے وہی فیصلہ کرئے گا ناں بھیا ۔۔؟
چلئے بھائیوں کے لیے یہ بھی قبول ہے ۔
یہ کونسی بڑی بات ہے ابھی لیجیے ۔کہ ٹماٹر کے ساتھ انڈوں کا سالن بنادیا جائے
اور ہاں پیاز اور ہری مرچ بھی شامل کیجئے گا
وہ مقام کا کیا بنا ۔۔؟اب جس کا پلاٹ ہے وہی فیصلہ کرئے گا ناں بھیا ۔۔؟
بھیا یہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیا پھر دوسرے بیچاروں کا کیا بنے گا ۔۔؟اپیا رانی، آپ طلوع آفتاب سے لے کر غروب آفتاب تک جتنے بڑے دائرے میں گھوم سکیں اتنا اور اس سے کچھ زیادہ آپ کا۔
ہری مرچیں سالن کے اندر ہیں ذرا غور سے دیکھیے ۔واہ ادی
یہ تو بالکل ہی نئی قسم کا سالن مل گیا
ہم تو سمجھے تو آپ انڈا گوٹالہ بنا لائیں گی
لیکن اس پر ہماری وہ ہری مرچ تو سجانی تھی نہ
بھیا یہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیا پھر دوسرے بیچاروں کا کیا بنے گا ۔۔؟
نہیں بھیا ہمیں تو اتنا بڑا پلاٹ نہیں چاہیے ۔ دوسروں کو دے دیجیے ۔پلاٹ اتنا کم تھوڑی نہ ہے کہ ختم ہونے کو آئے۔
ہری مرچیں سالن کے اندر ہیں ذرا غور سے دیکھیے ۔
نہیں بھیا ہمیں تو اتنا بڑا پلاٹ نہیں چاہیے ۔ دوسروں کو دے دیجیے ۔
بھیا ہم جو بھی کہتے اور کرتے ہیں خلوص سے ہی کرتے ہیں ۔اصل میں آپ کے خلوص کی مٹھاس اتنی تھی کہ
مرچوں کا کچھ معلوم ہی نہیں ہوا
پھر تو ہماری کچھ شرائط بھی ہیں جیسے ہمارے پلاٹ میں کوئی آ،جا نہیں سکتا وغیرہ وغیرہ ۔۔تو آپ خود دیکھ لیاں جتنا آپ کو چاہئے۔