وعلیکم السلام ۔السلام علیکم عندلیب ادی
کیسی ہیں آپ
کہاں ہیں سب ۔۔؟
ڈنر کر رہی ہوں ۔ ہم کیا نئی تازی سنائیں گے ۔۔؟جی ہم یہاں ہیں
آپ سنائیں
کیسی ہیں
کہاں ہیں
کیا کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ
ڈنر کر رہی ہوں ۔ ہم کیا نئی تازی سنائیں گے ۔۔؟
بھیا سب سے آخر میں ہماری باری آتی ہے ۔ یعنی قربانینئی تازی یہ سنائیں کہ آپ اتنا لیٹ ڈنر کیوں کرتی ہیں
بھیا سب سے آخر میں ہماری باری آتی ہے ۔ یعنی قربانی
بھیا چھوٹے بچوں کو کھلانا بڑا دم کام ہوتا ہے ۔ایسا کیوں بھلا
سب کو ساتھ کھانا چاہیے نہ ایک ساتھ
بھیا چھوٹے بچوں کو کھلانا بڑا دم کام ہوتا ہے ۔
بھیا اب ہمارے پاس نہ دم ہے اور نہ ہی فن ۔دم کا نہیں
فن کا کام ہوتا ہے
بھیا اب ہمارے پاس نہ دم ہے اور نہ ہی فن ۔
شکریہ شکریہ ۔ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تو ادی ہم کونسا چاہیں گے کہ ہماری ادی کے پاس دُم ہو
ہم بندریا تھوڑے ہی ہیں ۔۔
تو ماشاءاللہ آپ ہر فن مولا ہیں
شکریہ شکریہ ۔
اچھا تو کیا شکریہ کی بھی سیل لگتی ہے ۔۔؟یہ کیا شکریے کی لوٹ سیل لگی ہے آج
اچھا تو کیا شکریہ کی بھی سیل لگتی ہے ۔۔؟
کبھی کبھی ایک کے ساتھ 2 فری بھی ملتے ہیں ۔۔۔ایک کی جگہ جب دو ہو کچھ بھی تو وہ سیل ہی معلوم ہوتی ہے
جیسے ایک کے ساتھ ایک فری
کبھی کبھی ایک کے ساتھ 2 فری بھی ملتے ہیں ۔۔۔
مجھے تو ان انڈوں اور ٹماٹر کو کوئی خاص تجربہ نہیں ہے ۔۔ لگتا ہے بڑے تجربہ کار ہیں آپ ۔۔جی وہ تو انڈے یا ٹماٹر ہی ہوسکتے ہیں
کہاں ہیں سب ۔۔؟