ابن سعید
خادم
کچھ بھی نہیں سعود بھیا
ہی ہی ہی
ہم آپ سے کہنے ہی والے تھے کہ مسکرا ہی دیتیں اگر اور کچھ نہیں تھا تو۔ لیکن آپ نے تو اپنا برانڈیڈ "ہی ہی ہی" لکھ کر کچھ کہنے کو رکھا ہی نہیں۔
کچھ بھی نہیں سعود بھیا
ہی ہی ہی
ظالم، تصویر ہی لگا دیتے۔
کھانا ہی اتنی ہبڑ دبڑ میں کھایا کہ مت پوچھیں۔
آدھا کھا کر پھر کمپیوٹر کے سامنے جم گئے تھے
پھر امی سے سنیں باتیں پھر جاکر بقایا کھایا
ایسے میں تصویر کہاں سے لیتے
السلام علیکم خواتین( کسی کو خاتون کہلانے پر اعتراض تو نہیں ) و حضرات
یہ صاحب کون ہے؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں زین صاحب آپ
السلام علیکم ۔۔۔ ۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم خواتین( کسی کو خاتون کہلانے پر اعتراض تو نہیں ) و حضرات
السلام علیکم !