ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہم نے کسی سے بات کی بوجھیں کس سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عائشہ
آئی ایم سو ہیپیییییییییییییییییییییییییییی
عائشہ
آئی ایم سو ہیپیییییییییییییییییییییییییییی
اس لئے کہ لالہ آپ لیٹ سوئے تھےجی بٹیا رانی۔ ویسے بھیا کو کسی نے جگایا کیوں نہیں؟
آپ کو کیسے معلوم کہ ہم ابھی کھانا کھا کر بیٹھے ہیں
ویسے ابھی ہم نے کھڑے مسور کی دال کھائی۔
بھگارے ہوئے چاولوں کے ساتھ زیادہ مزے کی معلوم ہوتی ہے ویسے۔
اور ساتھ میں آلو کا سالن۔
اس لئے کہ لالہ آپ لیٹ سوئے تھے
اگلی باری تو مقدس بٹیا رانی سے بات کرنے کی ہی تھی تو انھیں سے کی ہوگی۔
وعلیکم السلام سعود بھیا
کر دینی چاہیےتو کیا ہوا، کیا جاگنے کی عادت بھی خراب کریں گی اپنے بھیا کی؟
کر دینی چاہیے
مخبری تو نہیں، بس قیاس ہے۔ اب بہنوں میں جن سے سب سے زیادہ باتیں ہوتی ہیں ان میں سے کم از کم دو سے بات ہونے کی خبر پہلے ہی شائع ہو چکی ہے تو اگلا نمبر تو مقدس بٹیا رانی کا ہی تھا ناں۔
نہیں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کوئی اور قیاسسس ؟؟؟
جییی ی ہاں
کوئی اور قیاسسس ؟؟؟
ہم نے کسی سے بات کی بوجھیں کس سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عائشہ
آئی ایم سو ہیپییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ی