زین
لائبریرین
تو حساب برابر ہوجائیگاو علیکم السلام
اور اگر انہوں نے پلٹ کر حضرت کہہ دیا تو؟
تو حساب برابر ہوجائیگاو علیکم السلام
اور اگر انہوں نے پلٹ کر حضرت کہہ دیا تو؟
یہ صاحب کون ہے؟
میں اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
کہو کیسی ہو چھٹکی بہنا
اچھی ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی
میں اچھی ہوں بھیا
میں اچھی ہوں فہیم بھیا
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام عائشہ بہن ۔ کیسی ہیں آپ؟
مقدس اپیازیادہ اچھی کون ہے یہ بتاؤ
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااااااااالسلام علیکم
آف کورس مانو بلیزیادہ اچھی کون ہے یہ بتاؤ
بھئی۔ کیا بتائیں ۔ اب مالکان پرانی تنخواہ میں زیادہ کام چاہتے ہیں تو چکر کم کم لگ رہا ہے ۔ہم نے سوچا کہ شاید ہمارا زین اب صاحب ہوگیا ہے۔
تبھی کم کم چکر مارتا ہے
میں بھی اچھا ہوںمیں اب اچھی ہوں زین بھیا
آپ کیسے ہیں
کہاں ہوتے ہیں
میں اچھی ہوں فہیم بھیا
میں بھی اچھا ہوں
دنیا میں
الحمداللہ۔ سب خیریت ہیںاچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
مقدس اپیا
آف کورس مانو بلی