ٹھیک ٹھاک ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
ٹھیک ٹھاک ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
وعلیکم السلام ۔کیسی ہیں مقدس ۔۔؟السلام علیکم
جی شکریہ ۔وعلیکم السلام ادی
ویلکم بیک
السلام علیکم
ٹھیک ٹھاک ۔۔
مجاما ۔اور آپ ۔۔؟
وی ہیڈ روسٹڈ چکن ود سوئیٹ کورن اینڈ روسٹڈ پوٹیٹوز
کونسا والا چھوٹا یا بڑا ۔۔؟اتنا سپاٹ جواب دینے سے بہتر ہو کہ اپنے پلاٹ سے ایک پتھر اٹھا کر کھینچ ماریں۔
اپنے حصے کا اتنی مشکل سے کھایا بھیابھیا کے حصے کا بھی خود ہی کھا گئیں؟
بچے بچے اور بچےمیں اچھی ہوں عندلیب آپی
آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
محب بھیا آپ کہاں غائب ہیں
میں تو اچھی ہوں
کونسا والا چھوٹا یا بڑا ۔۔؟
اپنے حصے کا اتنی مشکل سے کھایا بھیا
ہی ہی ہیبچے بچے اور بچے
ہی ہی ہی
آپ بھی ناں آپی
آج میں نے ناعمہ اور عائشہ سے بات کی
بہت مزہ آیا
میں اور ناعمہ اتنے ہنسے، ناعمہ نے مجھے سانگ بھی سنایا
اور عائشہ کہتی ہے کہ میں بھی عندلیب آپیا کی طرح بہت زیادہ ہنستی ہوں
ہی ہی ہی
ہیںاور گڑیا رانی نے ننھی پری کی ڈھیر ساری شکایتیں بھی کیں۔
ہیں
نہیں تو