پلاٹ بڑا ہو پتھر چھوٹا۔ اس لئے نہیں کہ جسے پڑے وہ بچ جائے، بلکہ اس لئے کہ اپیا بغیر اپنی کلائی کو ضرر پہونچائے اٹھا کر مار سکیں۔
جب ہماری بات ہوگی تو ہم ہنستے ہی رہیں گے ۔۔؟پھربات کب کریں گے ۔۔؟ہی ہی ہی
آپ بھی ناں آپی
آج میں نے ناعمہ اور عائشہ سے بات کی
بہت مزہ آیا
میں اور ناعمہ اتنے ہنسے، ناعمہ نے مجھے سانگ بھی سنایا
اور عائشہ کہتی ہے کہ میں بھی عندلیب آپیا کی طرح بہت زیادہ ہنستی ہوں
ہی ہی ہی