ابن سعید
خادم
کہیں نہیں یہیں محفل پر ۔۔۔ ۔۔۔ پر لکھنا نہیں ہو پاتا ۔۔۔ ۔ کچھ مصروفیت بھی رہی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ مصروفیات سے فارغ ہو لیں پھر تواتر سے لکھا کیجئے گا۔
کہیں نہیں یہیں محفل پر ۔۔۔ ۔۔۔ پر لکھنا نہیں ہو پاتا ۔۔۔ ۔ کچھ مصروفیت بھی رہی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
میں کوئی نہیںنہیں ں ں ں ں ں ں ں۔
منہ نہیں لٹکنا چاہیے بالکل بھی
چلو جلدی سے اچھے بچوں کی طرح ہنس کر دکھاؤ
ہی ہی ہیٹھیک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اب روز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں سوچ رہی تھی کہ کچھ کھلانا پڑے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں کوئی نہیں
آپ نے ایسا کیوں بولا
میں نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا
سعود بھیا دیکھیں نا فہیم بھیا میری باتوں کا غلط مطلب لیتے ہیں۔
ضرور ۔۔ اب باقاعدگی سےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ مصروفیات سے فارغ ہو لیں پھر تواتر سے لکھا کیجئے گا۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ایویں ہی بول دیا۔
احمقوں کی باتوں کو اتنا سیئریس نہیں لیتے
اور ہماری یہ مجال کہ ہم اپنی چھوٹی بہنا کی باتوں کا غلط مطلب لیں
ہم تو یونہی آپ کو تنگ کررہے تھے
پھر کچھ نہیں ملنے والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ہی کھانا پڑے گاہی ہی ہی
وہ تو بھیا لوگوں سے کھائیں گے نا ہم دونوں
پھر کچھ نہیں ملنے والا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ خود ہی کھانا پڑے گا
فہیم بھائی آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے اس لئے آپ کو محکمہ جاتی ڈانٹ پلائی جاتی ہے۔
فہیم بھائی آپ کی شکایت موصول ہوئی ہے اس لئے آپ کو محکمہ جاتی ڈانٹ پلائی جاتی ہے۔
اب مزہ آیا فہیم بھیا ؟یہاں تو پہلے ہی دو دو ناپسندیدگیاں موصول ہوچکی ہیں
آپ کا کام ضرور دیکھتی ہوں عائشہ لائبریری میں ۔۔۔۔۔۔ شاباش
اب مزہ آیا فہیم بھیا ؟
تھینک یو بہنا !آپ کا کام ضرور دیکھتی ہوں عائشہ لائبریری میں ۔۔۔ ۔۔۔ شاباش
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اچھا بھائی
سنبھال سنبھال کے جانا ورنہ آج کل ریاض میں سگنل کم ، کیمرے زیادہ لگے ہوئے ہیں
ایک ذرا سی اسپیڈ تیز ہوئی اور
کھچاک !!!
300 ریال مخالفۃ
اچھا گول گپے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں تو کیا میں بھی سعود بھیا سے ڈانٹ کھاؤں؟ہاں
لگا جیسے دو درجن گول گپے کھالیے ہوں
یہ کون سی ٹیسٹ پوسٹ ہو رہی ہے؟ٹیسٹ پوسٹ :