شاہنواز عامر
معطل
کس حد کی بات کررہے ہیں
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم
وہ ناں چاچو میرے سے اپڈیٹ میں ایک پوسٹ نہیں ہورہی تھی تو اس لیے یہاں کرکے دیکھا تھا کہ کوئی مسئلہ تو نہیں ہے یہاں ہورہی ہے یا نہیں ۔ وہ اس لیے نہیں ہورہی تھی کہ میں نے دس سے زیادہ ممبرز کو ٹیگ کیا تھا ۔یہ کون سی ٹیسٹ پوسٹ ہو رہی ہے؟
اچھا گول گپے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں تو کیا میں بھی سعود بھیا سے ڈانٹ کھاؤں؟
کس حد کی بات کررہے ہیں
میرا پیغام حذف کردیا گیا
ڈانٹ کھانے کا وڈا شوق ہوچلا ہے تم کو
تم کچھ پھل فروٹ کھاؤ ابھی تو
اور دودھ پینا مت بھولنا
معا ف کریں غلط ٹائپ ہوگیا بچہ تنگ کررہا ہے نا اس کی طبیعیت ٹھیک نہیں ہے
پرسکون اس لئے کہ اس لفظ کو دیکھ کر پرسکون رہنے کی کوشش کرتا ہوں میرے علاوہ کون دیکھ بھال کرے گا ان بچوں کی ماں بھی باپ بھی دوست بھی نہلانا دھلانا اسکول بھیجنا تیار کرکے ناشتہ بناکر دینا دوپہر کو کھانا شام کو ٹیوشن اور رات کو پڑھانا ان کے ساتھ کھیلنا ان کے چھوٹے مسئلے حل کرنا کپڑے دھونا ان کے بیماری اور بہت کچھ