ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیا فرق پڑے گا جناب بات تو وہی ہے
نہیں نااااااااااااااااا لالہ چینج کر لیں بس میں نے بول دیا ۔ اور آپ کو تو پتا ہے کہ جب میں ایک بات بول دیتا ہوں تو پھر میں اپنی بھی نہیں سنتا ، چاہے تو شمشاد لالہ سے پوچھ لیں
کیا فرق پڑے گا جناب بات تو وہی ہے
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے یہ آج آپ کیا جن بنے ہوئے ہیںو علیکم السلام
پپو بھائی خیریت سے ہیں۔
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے یہ آج آپ کیا جن بنے ہوئے ہیںو علیکم السلام
پپو بھائی خیریت سے ہیں۔
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے یہ آج آپ کیا جن بنے ہوئے ہیں
یعنی آپ آجکل کوہ قاف میں ہو
کہیں کوئی چال ہی نہ ہو کھانے کے بعد قید ہو جاؤ
ایسی دی تیسی کر دوں گا
پپو بھائی انہوں نے ایک جن (لگتا تو جعلی قسم کا ہی ہے) قابو کیا ہوا ہے، کبھی وہ اس کے پاس ہوتا ہے اور کبھی عائشہ کے پاس۔
میں ٹھیک اللہ کا شکر ہے آپ سناؤ کیسی ہو ؟؟ کافی عرصے بعد دیکھا آپ کو یہاںوعلیکم السلام ۔۔۔ کیسی ہو ناعمہ؟