میں ٹھیک ۔۔ بس ابھی چائے پیتے ہوئے آ گئی یہاں فارغ تھی تھوڑا۔۔۔
کیا ہو رہا تھا؟
مقدس کیسی ہیں؟
ہونا کیا ہےمیں ٹھیک ۔۔ بس ابھی چائے پیتے ہوئے آ گئی یہاں فارغ تھی تھوڑا۔۔۔
کیا ہو رہا تھا؟
مقدس کیسی ہیں؟
ناعمہ پسوڑی کیا ہوتا ہے
ناعمہ جون میں تو بہت ٹائیم ہے ۔۔ ارام سے رہو ابھی یتنی فکر نہ کرو ۔۔
محفل پر چائے سرو کرنے کا آپشن نہین ہے نہ ورنہ ضرور لاتی ۔۔ آپ لوگ میری طرف سے اپنے لئے بنا کے پی لیں پلیز
السلام علیکم شمشاد بھیا
پسوڑی پتا نہیں کیا ہوتا ہے اب اردو میں کیسے بتاؤں ، مطلب وخت پڑا ہے نا ، مطلب فکررررر لگ گئی ہے ہی ہی ہی اب ٹھیک ہو گیا ہے نا ؟؟؟
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم۔
وعلیکم السلام ۔
الحمدللہ۔پھر کیا سوچا آپ نے وہی مقام کے تعلق سے ۔۔؟کیسی ہیں اپیا رانی؟
وعلیکم السلام ۔ میں مجاما اور آپ۔۔؟وعلیکم السلام سعود بھیا
السلام علیکم عندلیب آپی
کیسی ہیں آپ اور کیا کر رہی ہیں
الحمدللہ۔پھر کیا سوچا آپ نے وہی مقام کے تعلق سے ۔۔؟