جی بھیا خیر سے جائیے خیر سے آئیے ۔جی۔ کل ہی کسی کام کے لئے ہم حیدرآباد کے لئے نکل رہے ہیں۔ اکثر آنا جانا لگا رہتا ہے۔
گاؤں والی تہاری ہوگی ہم جو بناتے ہیں شہر والی تہاری ہے ۔
جی ملتا ہے وہ بھی ایک دم فریش۔گاؤں میں کیا گوشت نہیں ملتا؟
اب یہ تو فہیم بھیا ہی بتا سکتے ہیں ۔پھر گاؤں والی تہاری میں گوشت کیوں نہیں ڈالتے؟
اب یہ تو فہیم بھیا ہی بتا سکتے ہیں ۔
اپیا رانی ہم نے اس ڈش میں گوشت ڈالنے کے بارے میں کبھی نہیں سنا تھا۔ ہم خود اس کو اکثر بناتے رہے ہیں لیکن عموماً آلو، مٹر اور ٹماٹر وغیرہ ذالتے تھے یا ساتھ میں ابال کر فرائی کیئے ہوئے انڈے۔ اب ایسے بھی آزمائیں گے ان شاء اللہ۔ اور ہاں ہمارے یہاں اس ڈش کو "تہری" یا "تہڑی" کہتے ہیں۔
سعود بھائی نے بھی تو یہ لکھا ہے :
ہم کو کیا پتا ۔۔؟کون کون اس بات کا حامی ہے کہ اپیا رانی ہندوستان جانے سے پہلے پہلے دس ہزار 10000 مراسلے پورے کر سکیں گی؟
ہم کو کیا پتا ۔۔؟
ہم کو کیا پتا ؟ٹارچ لے کر ڈھونڈھتے ہین ان کو جن کو پتا ہو سکتا ہے۔
ابھی 2 ہفتے بھی نہیں ہیں ہمارے پاس ۔ابھی اتنا جلدی تھوڑا ہی جا رہی ہیں، ابھی تو چند ماہ باقی ہیں۔
ابھی 2 ہفتے بھی نہیں ہیں ہمارے پاس ۔
ابھی 2 ہفتے بھی نہیں ہیں ہمارے پاس ۔
مارچ کے تیسرے ہفتہ میں بچوں کے امتحان ختم ہوجائیں گے ۔ اور جس دن ختم ہو رہے ہیں اسی دن جانا ہے ۔کیا مطلب؟ آپ بچوں کے امتحان یہاں نہیں دلوائیں گی کیا؟
کوشش کرتے ہیں ۔یومیہ کم از کم 100 پیغامات کا ہدف بنا لیں اپیا رانی۔