ابن سعید
خادم
کوشش کرتے ہیں ۔
ہم اپیا رانی کے ساتھ ہیں۔
کوشش کرتے ہیں ۔
ہم کوکیا پتا ۔۔؟ہم اپیا رانی کے ساتھ ہیں۔
ہم کوکیا پتا ۔۔؟
آپ کو کچھ تو پتا ہوگا ہی۔
ہم کو کیا پتا ۔۔؟اب بتانا نہیں چاہ رہین اپیا رانی تو بات اور ہے۔
ہم کو کیا پتا ۔۔؟
ابھی نیند نہیں آرہی ہے ۔سو جائیں اپیا رانی۔
ابھی نیند نہیں آرہی ہے ۔
جب نیند آئے گا تو سو جائیں گے ۔کب آئے گی یہ مؤنث نیند؟
جب نیند آئے گا تو سو جائیں گے ۔
اس میں ہنسنےوالی کونسی بات ہے ۔۔؟ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔
اس میں ہنسنےوالی کونسی بات ہے ۔۔؟
نند بھی مونث ہوتی ہے کیا ۔۔؟کیوں کہ اس کے آس پاس کے سارے الفاظ مؤنث ہیں، جانے کیں۔ مثلاً نیند، نند اور ندی وغیرہ۔
نند بھی مونث ہوتی ہے کیا ۔۔؟
اب ہم چلتے ہیں سعود بھیا بلاوا آیا ہے ۔ہم کو کیا پتا؟
اب ہم چلتے ہیں سعود بھیا بلاوا آیا ہے ۔
اکڑ بکڑ بھمبھے بھو
اسی نوے پورے سو
سو میں لگ گیا دھاگہ
چور نکل کے بھاگا
سپاہی بن کے آؤں گا
اچھے کھانے کھاؤں گا
ریل بولی چھکا چھک
سانپ بولا تڑا تڑ
نا خطائی بسکٹ
انڈا لوگے چھری؟؟؟؟؟؟؟
ہمارے بکھرے ہوئے کیوبکل کی ایک جھلک۔