کون ہے جو محفل میں آیا 90

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میری وجہ سے میری بہن کا نقصان ہوگیا کسی چیز کا ۔ وہی افسوس ہورہا ہے ۔ :(

اوہ،
لیکن چلیں چیز کا ہی نقصان ہوا نہ
اور ظاہر ہے آپ نے جان بوجھ کر تو نہیں کیا :)
تو اس پر اتنی افسردگی کیوں اور موڈ کیوں خراب کرنا :)
جسٹ سے

ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے :)
 
عندلیب

محفلین

بھیا میری کوئی چیز ہوتی تو مجھے بالکل بھی افسوس نہیں ہوتا اور نہ میں کرتی ہوں لیکن میری وجہ سے کسی کا نقصان ہوجائے تو یہ اچھی بات نہیں ہے ناں ۔
 
حادثاتی طور پر تو نجانے کیا کیا ہوجاتا ہے ادی :)
اس پر یہ تو نہیں کہ انسان خود کو چور ہی جانتا رہے۔
اور نقصان ہوا تو اس کے ازالے کی بھی کوئی پیاری سی صورت ہوسکتی ہے :)
 
وہی کرنا ہے اور نہی تو کیا۔۔؟لیکن کسی چیز سے لگاؤ ہو تو ازالہ ناممکن ہے ۔
 
عندلیب

محفلین
بھیا کونسی دکان پر بھولے وہ بھی ہمیں یاد نہیں وہ ہمارے ہی ساتھ تھیں ان کی ہی غلطی ہے کوئی دوسری رینگ دیکھنے کی چکر میں اپنی انگلی سے اتار کر وہنی رکھ آئیں ، ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم انھیں ساتھ لے گئے تھے ۔ :(
 
:shock:
یہ کیااااااااا ادی
کیا واقعی دوکان یاد نہیںo_O

اور اس میں آپ کی کیا غلطی بھلا:confused:
 
فہیم

لائبریرین
انہوں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا لیکن اب ظاہر ہیں ہم بڑے ہیں تو افسوس زیادہ ہمیں ہی ہوگا ۔

ادی ی ی ی
بسسسسس
کوئی افسوس شفسوس نہیں:stop:

ہاں نہیں تو نہ کوئی قصور آپ کا نہ کوئی خطا پھر بھی بیکار کا افسوس کرنے میں لگیں ہیں آپ:blush::blush::blush:
 
عندلیب

محفلین
ادی ی ی ی
بسسس سس
کوئی افسوس شفسوس نہیں:stop:

ہاں نہیں تو نہ کوئی قصور آپ کا نہ کوئی خطا پھر بھی بیکار کا افسوس کرنے میں لگیں ہیں آپ:blush::blush::blush:
بھیا بہنوں کا معاملہ ایسا ہی ہوتا ہے ، ہماری کوئی چیز` ````````گم ہوجاتی تو ہمیں اتنا افسوس نہیں ہوتا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top