ان شاء اللہ ۔کل وہ آئیں گی تو کہہ دیں گے ۔
آپ کو ایکدفعہ ضرور جانا چاہیے، اگر تو دکاندار نے اٹھائی ہو گی تو وہ ضرور آپ کو واپس کر دے گے۔ ضرور جائیں بھلے ہی تھوڑی دیر کے لیے جائیں۔
شمشاد بھائی ۔ دیکھیں تو کونسی دکان پر ۔۔؟ اب وہ تمام گولڈ مارکٹ کی دکانوں میں پوچھنا پڑے گا ۔آپ کو ایکدفعہ ضرور جانا چاہیے، اگر تو دکاندار نے اٹھائی ہو گی تو وہ ضرور آپ کو واپس کر دے گے۔ ضرور جائیں بھلے ہی تھوڑی دیر کے لیے جائیں۔
شب بخیر ۔ ٹھنڈا پانی پی لوں گی ۔
اوکے ادی
میں جاؤں ابھی
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
آپ زیادہ اداس مت ہوں اور جاکر ٹھنڈا پانی پیئیں
اللہ حافظ
شب بخیر۔
افسوس ہمیں صرف اس لیے ہے کہ ہم زبردستی ان کو اپنے ساتھ لے گئے تھے ۔اپیا رانی، اگر افسوس کرنے سے کچھ بہتر ہونے والا ہے تو ہم بھی آپ کے افسوس میں شامل ہیں ورنہ آپ بھی ہمارے ساتھ مسکرائیں۔
آپ دس دکانوں پر گئی ہوں گی، پندرہ یا بیس پر گئی ہوں گے، دو دو منٹ بھی نہیں لگیں گے پوچھنے میں،شمشاد بھائی ۔ دیکھیں تو کونسی دکان پر ۔۔؟ اب وہ تمام گولڈ مارکٹ کی دکانوں میں پوچھنا پڑے گا ۔
ہاں انشاء اللہ کل جائیں گے ۔آپ دس دکانوں پر گئی ہوں گی، پندرہ یا بیس پر گئی ہوں گے، دو دو منٹ بھی نہیں لگیں گے پوچھنے میں،
ہاں اگر کوئی گاہک اٹھا کر لے گیا ہو تو پھر ناممکن ہے کہ ملے۔
افسوس ہمیں صرف اس لیے ہے کہ ہم زبردستی ان کو اپنے ساتھ لے گئے تھے ۔
بھیا خیر آپ سب نہیں سمجھ سکتے ۔ بہنوں کا معاملہ کیسا نازک ہوتا ہے ۔یہ تو افسوس والی بات ہی نہیں اپیا رانی۔ ایسی غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ ان کو سبب نہ قرار دیں۔
بھیا خیر آپ سب نہیں سمجھ سکتے ۔ بہنوں کا معاملہ کیسا نازک ہوتا ہے ۔
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیررررر
ہماری پیاری سی عندلیب اپیا کچھ پریشان ہیں آج
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟ آج آپ صبح بیدار ہونے کے کتنی دیر بعد پہلی دفعہ مسکرائیں؟
و علیکم السلام
رات کو تم سوئی بھی تھیں کہ نہیں؟
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟؟؟
صبح بیدار ہو کر عائشہ کو ایک چپت لگا کے مسکرائی تھی میں لالہ
آپ نے دھیرے سے چپت لگائی تھی یا زور سے؟ اور ان کا رد عمل کیا تھا؟