تسلیم عرض ہے جناب
اس سے پہلے کہ دوسرے اراکین بھی ناراض ہوں، پہلے جو ناراض ہیں ان کو منا لیں۔ طریقہ میں بتا دوں گا کیسے منانا ہے۔
السلام علیکم محمد امین بھائی۔ سنائیں کیسے ہیں مزاج شریف۔
وعلیکم السلام۔ اتنی رات گئے ہمیں آواز لگا کر آپ ہمیں ہماری گریا رانی سے پٹوائیں گے اور کچھ نہیں۔
اللہ کا فضل ہے بھائی۔ اور آپ شمشاد بھائی سے مفت میں طریقہ پوچھ رہے ہیں کبھی بھی نہیں بتائیں بغیر فیس کے۔مگر لوگ ناراض کیوں ہیں ۔۔۔
اچھا بتائیں طریقہ۔۔۔۔
الحمد للہ اچھا ہوں آپ کیسے ہیں؟
ہاہاہا۔۔۔ ہمیں کیا پتا۔۔۔
ہم نے تو نام دیکھ کر آواز دے ماری۔۔۔ ؛)
اللہ کا فضل ہے بھائی۔ اور آپ شمشاد بھائی سے مفت میں طریقہ پوچھ رہے ہیں کبھی بھی نہیں بتائیں بغیر فیس کے۔
تازہ خبر ۔ ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ شمشاد بھائی ٹیچر ہیں اس لئے دانت مت نکالو۔ اپنے ساتھ ساتھ مجھے بھی ڈانٹ پڑواؤ گے۔ہاہاہاہا۔۔۔۔ ۔۔۔
شمشاد بھائی کیا یہ نسخہ آپ کا آزمودہ ہے؟ اگر ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ اب تک کتنے ولیمے کر چکے ہیں ، سب کو منانے کے لئے؟مجھے علم نہیں کہ لوگ کیوں ناراض ہیں، یہیں کہیں میں نے مقدس کا پیغام پڑھا تھا کہ وہ آپ سے ناراض ہے۔
سب کو منانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ سبکو اپنے ولیمے کے کارڈ بھجوا دیں۔
شاہ جی اپنے جیسا ہی سمجھ لیا کہ فیس لیکر ہی تعویذ دینا ہے۔
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کیا یہ نسخہ آپ کا آزمودہ ہے؟ اگر ہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو آپ اب تک کتنے ولیمے کر چکے ہیں ، سب کو منانے کے لئے؟
ایک ہی ولیمہ، اس کے بعد سے سب راضی ہی راضی ہیں، کبھی کسی کو ناراض ہونے کا موقع ہی نہیں ملا۔ وہ کیا ہے کہ شادی کے بعد ساری اکڑفوں نکل جاتی ہے ناں۔شمشاد بھائی کیا یہ نسخہ آپ کا آزمودہ ہے؟ اگر ہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو آپ اب تک کتنے ولیمے کر چکے ہیں ، سب کو منانے کے لئے؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
ہاں صحیح فرمایا شادی کے بعد سب ہی خوش رہتے ہیں اور جس کی اکڑ فوں نکلتی ہے وہی صرف اداس اداس رہتا ہے۔ایک ہی ولیمہ، اس کے بعد سے سب راضی ہی راضی ہیں، کبھی کسی کو ناراض ہونے کا موقع ہی نہیں ملا۔ وہ کیا ہے کہ شادی کے بعد ساری اکڑفوں نکل جاتی ہے ناں۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔ کیسی ہیں بہنا۔السلام علیکم
و علیکم السلام
مقدس تم امین سے ناراض ہو ناں، میں نے انہیں منانے کا طریقہ بتا یا ہے۔
میں تو بہت پیاری ہوں بھیا۔۔ آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔ کیسی ہیں بہنا۔