فہیم
لائبریرین
کھانا پکاتے ہوئے فون پر بات کرنے سے
ہی ہی ہی
کہتے ہیں ، پہلے کام ختم کرو پھر آرام سے بات کرنا
ایک بار میرا ہاتھ جل گیا تھا ناں ایسا کرتے ہوئے
تو بہت ساری ڈانٹ پڑی
حرکتیں ہیں تمہاری بھی
کھانا پکاتے ہوئے فون پر بات کرنے سے
ہی ہی ہی
کہتے ہیں ، پہلے کام ختم کرو پھر آرام سے بات کرنا
ایک بار میرا ہاتھ جل گیا تھا ناں ایسا کرتے ہوئے
تو بہت ساری ڈانٹ پڑی
پھر ٹھیک ہے۔۔ اور میں نے بھی بس کھانا پکایا۔۔ ساری صفائی کی اور پھر سونے چلی گئی تھی اور کھانا بھی نہں کھایا تھا کیونکہ تھک گئی تھی ۔۔ اب بھوک لگ رہی ہےاپیا میں بھی جلدی ہی چلی گئی تھی سونا بھی تو تھا۔
اپسسس سسس سس
لیکن۔۔۔۔ ۔۔۔ خود نہیں اٹھ رہیں کہ خود اٹھ کر پہلے کچھ کھاؤ
پھر چائے بھی بنا کر پی لو
بھیا میں تو آپ کا انتظار کر رہی تھی
کہ آپ بنا کر لا رہے ہیں
اب کون اٹھے بھیا
ایک بار لنچ ہی کر لوں گی
ہی ہی ہی
اچھی اچھی ناںحرکتیں ہیں تمہاری بھی
تم کہہ کر گئی تھیں کہ ابھی آتی ہوں، تو میں یہی سمجھا کہ چائے بنانے چلی گئی۔
ہاں مجھے یقین آگیا اب کہ تمہارا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے لائق ہے
جاؤؤؤؤووو
کچھ کھاؤ جاکر۔ ورنہ پھر اگر تمہارے سر میں درد ہوا یا کچھ اور طبیعت خراب ہوئی تو دیکھنا تم
چلو شاباش اب جلدی سے کچھ کھالو
اچھی اچھی ناں
میرے کو پتا ہے
ہی ہی ہی
ہاں ابھی کچھ کھاتی ہوں۔ چائے کے ساتھ بسکٹ ہی لینے ہیں
کچھ زیادہ ہی اچھی نہیں ہوگئیں
افففف
اتنا تگڑا کھانا
ہضم ہوجائے گا یہ
وہ یقیناً کوئی مووی دیکھ رہی ہو گییہ مانو بلی کہاں چلی گئی؟
کوئی شک بھیا
ہاں چائے کم کرلو اس میں سےاوئی زیادہ ہو گیا
چلیں تھوڑا سا کم کر لیتی ہوں
اوکے بھیا پورے کپ کے بجائے آدھا کپ چائے