آ رہی ہوں بھیاچائے پینی ہے تو چائے خانے میں آ جاؤ۔
آج جمعہ ہے۔ ناعمہ کے چائے خانہ میں ہفتہ وار تعطیل ہے خودسے بنانی پڑے گی ایک کپ میرے لئے بھی بنا دیں۔میں تو بہت پیاری ہوں بھیا۔۔ آپ کیسے ہیں
کیا کر رہے ہیں۔
آج میں جلدی آفس آئی ہوں اور میری آنکھیں نہیں کھل رہی
کوئی چائے شائے ۔۔۔
السلام علیکم
السلام علیکم !
و علیکم السلامالسلام علیکم !
چائے بنانے جا رہی ہو تو ایک کپ میرے لیے بھی لے آنا۔
شاہ جی کی خیر ہے کہ ابھی انہوں چاول کھانے ہیں۔
وعلیکم السلام
میمی تم نے کچھ کھایا ابھی تک
کھانا پکاتے ہوئے فون پر بات کرنے سےتیمور نے ڈانٹا، لیکن کس بات پر؟
اپیا میں بھی جلدی ہی چلی گئی تھی سونا بھی تو تھا۔وعلیکم السلام عائشہ
شوری کل مجھے بھاگنا پڑا اور میں واپس بھی نہیں آ سکی
ڈانٹ پڑ گئی تھی تیمور سے
ہی ہی ہی
ابھی تک بس ڈانٹ کھائی ہے
ہی ہی ہی
سوچ رہی ہوں کوئی تو چائے بنا دے لیکن۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اپسسسسسسسسکھانا پکاتے ہوئے فون پر بات کرنے سے
ہی ہی ہی
کہتے ہیں ، پہلے کام ختم کرو پھر آرام سے بات کرنا
ایک بار میرا ہاتھ جل گیا تھا ناں ایسا کرتے ہوئے
تو بہت ساری ڈانٹ پڑی