کون ہے جو محفل میں آیا 90

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
ابھی یاد آیا کہ پہل دول کو لنگڑی پالا بھی کہتے ہیں :)


ویسے ہم نے اور بھی بہت سارے کھیل کھیلے ہوئے ہیں :)
جن کا آج کل کے بچوں کو نام بھی نہیں معلوم ہوگا :)
بہت سارے بچپن کے کھیل یاد آگئے
فہیم واقعی آجکل تو بچے اسطرح کے کھیل بالکل بھی نہیں کھیلتے
ویسے ہم لنگڑی پالا پہل دوج کو نہیں کہتے تھے بلکہ لنگڑی پالا ہی کو کہتے تھے:laugh:
 

فہیم

لائبریرین
بہت سارے بچپن کے کھیل یاد آگئے
فہیم واقعی آجکل تو بچے اسطرح کے کھیل بالکل بھی نہیں کھیلتے
ویسے ہم لنگڑی پالا پہل دوج کو نہیں کہتے تھے بلکہ لنگڑی پالا ہی کو کہتے تھے:laugh:


ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ہمیں ایک بات سوچ کر ہنسی آگئی آنٹی:ROFLMAO:

کہ کہیں لوگ ہمارا اور آپ کا بچپن کا زمانہ ایک ہی نہ سمجھ لیں:laugh:

ویسے ہمارے امین بھائی نے بھی ایسے کوئی کھیل کھیلے ہیں کہ نہیں :)
 

مہ جبین

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ہمیں ایک بات سوچ کر ہنسی آگئی آنٹی:ROFLMAO:

کہ کہیں لوگ ہمارا اور آپ کا بچپن کا زمانہ ایک ہی نہ سمجھ لیں:laugh:

ویسے ہمارے امین بھائی نے بھی ایسے کوئی کھیل کھیلے ہیں کہ نہیں :)

تو کیا ہوا سمجھنے دو ۔۔۔۔۔ یا تو تم میرے ہم عمر ، یا میں تمہاری ہم عمر ۔۔۔۔۔واہ کیسا ۔۔۔۔۔زبردست:grin:
ہاں امین نے بھی ایسے کھیل بہت کھیلے ہیں:heehee:
 

فہیم

لائبریرین
تو کیا ہوا سمجھنے دو ۔۔۔ ۔۔ یا تو تم میرے ہم عمر ، یا میں تمہاری ہم عمر ۔۔۔ ۔۔واہ کیسا ۔۔۔ ۔۔زبردست:grin:
ہاں امین نے بھی ایسے کھیل بہت کھیلے ہیں:heehee:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
ہاں سوچتے رہیں جو سوچنا ہے سانو کی:grin:

اور امین بھائی کی تو بچے بہت پدی نچاوا دیتے ہونگے۔
پکڑم پکڑائی یا کھو کھو وغیرہ میں:ROFLMAO:
 

محمد امین

لائبریرین
1500 ماہانہ ہے تو سالانہ تو اور سستا ہو گا۔

موڈیم مفت میں دیتے ہیں یا اس کی الگ سے قیمت لیتے ہیں؟ مزید یہ کہ وائرلیس ہی ہوگا۔

وائرلیس ۔۔۔۔ پی ٹی سی ایل کی وائرلیس یو ایس بی آتی ہے، اس کے ماہانہ چارچز دو ہزار روپے ہیں اور لا محدود استعمال۔۔ اور یو ایس بی خریدنی پڑتی ہے 4000 روپے کی۔۔ اس ربط پر پیکجز کی تفصیلات دیکھ لیں، پی ٹی سی ایل کے علاوہ یو ایس بی انٹرنیٹ کئی کمپنیز دیتی ہیں مگر سب سے اچھی اور مناسب قیمت میں یہی سروس ہے۔
http://ptcl.com.pk/related_pages.php?pd_id=203&rp_id=68

اگر پی ٹی سی ایل کے علاوہ چاہتے ہیں تو Wateen, Mobilink Infinity, Worldcall, Witribe کو نیٹ پر سرچ کر لیں۔۔ مگر ان سب کی کوریج اور رفتار میں کافی مسائل ہیں۔۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ کیا ہوتا ہے فہیم ؟

پدی نچوانا یعنی
جو چور بنتا ہے اسے کسی اور کر پکڑ کر دس تک کاؤنٹ کرنا ہوتا ہے
پھر وہ پکڑے جانا والا چور بن جاتا ہے اور اسے کسی کو پکڑنا پڑتا ہے۔

تو جو بچارہ چور ہو اگر وہ بہت دیر تک کسی کو نہ پکڑ پائے تو کہا جاتا تھا کہ
اس کی تو پدی نچوادی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top