عثمان
محفلین
گھوڑے ؟ کونسے گھوڑے ؟
یعنی گھڑ سواری بھی آتی ہے۔
گھوڑے ؟ کونسے گھوڑے ؟
حس مزاح ، نہیں جناب ہم تو تنک مزاج مشہور ہیں۔ماشاءالله عثمان صاحب یہاں ہیں- آپ کاطوفان والاکمنٹ لطف دے گیاجناب جوآپ نے کسی دھاگے میں
لاجواب حس مزاح کے ساتھ بڑابرمحل پوسٹ کیاتھا
ہم اور آپ کی پوسٹ ناپسند کریں۔جی بالکل ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ آپ ہماری کوئی پوسٹ ناپسند کر کے تجربہ کر لیں۔ اگر ناکام ہو تو اس کے لئے بگ فائل کر دیں گے۔
ہم اور آپ کی پوسٹ ناپسند کریں۔
شکایت کریں گے ، ناپسند نہیں۔
دراصل ہماری اب تک کسی پوسٹ کو ناپسند نہیں کیا گیا۔ اور ہمیں بڑی حیرانی ہے۔
بہت خوب!بھئی اتنا متکلف ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ آپ تجربات کرنے کے بعد Undo کر سکتے ہیں۔
بہت خوب!
یعنی اب ہم ناپسندیدہ ترین اراکین کے مقابلے میں شرکت کے لئے تیار رہیں۔
کوئی ایوارڈ شیوارڈ بھی ملے گا یا بس مسکراہٹوں سے ہی کام چلے گا۔
انکا تعارف نہیں ملا ویسے سوچنے کی بات ہے ہم میں کامن کیا ہوگا؟آپ کی دوستی کروانی تھی اردو محفل کے نئے رکن شاہنواز عامر صاحب سے۔
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیررررر
ہماری پیاری سی عندلیب اپیا کچھ پریشان ہیں آج
میں پھر سے آ گیا ہوں
وعلیکم السلام
صبح بخیر
اور سب کو السلام علیکم
چائے پینی ہے کسی نے
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور بے حد خوش ہیں۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور بے حد خوش ہیں۔