شمشاد
لائبریرین
یہ اتنی صبح صبح جو نازل ہو گئی ہو، تو اس سے اندازہ لگایا تھا۔لالہ آپ کو کیسے پتا کہ رات کو میں سویا نہیں تھا ؟؟؟
یہ اتنی صبح صبح جو نازل ہو گئی ہو، تو اس سے اندازہ لگایا تھا۔لالہ آپ کو کیسے پتا کہ رات کو میں سویا نہیں تھا ؟؟؟
دھیرے سے ہی لگائی تھی
پھر وہ بولی
" یار ناعمہ نا کر نا "
یہ اتنی صبح صبح جو نازل ہو گئی ہو، تو اس سے اندازہ لگایا تھا۔
آج طبعیت کچھ ناساز تھی تو جلد گھر آگیا۔ لگتا ہے بدلتا موسم اثر دکھا رہا ہے۔
پھر ٹھیک ہے۔ لیکن آپ خیال رکھیں کہ ان کو تکلیف نہ ہو۔
ڈونٹ وری لالہ
آپ کیسی ہیں ناعمہ اور مانو بلی کا کیا حال ہے۔
کبھی کبھار چپت لگانے کے بجائے ناک لڑا کر بھی صبح صبح ان سے دلار کیا کریں۔
میں نے کیا سنانا ہے۔ بس بخار سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔میں ٹھیک ہوں لالہ اور عائشہ بھی ٹھیک ہے ابھی کالج جارہی ہے وہ آپ سنائیں ؟؟؟
میں نے کیا سنانا ہے۔ بس بخار سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔