فہیم
لائبریرین
ویسے آپ کا سوال ہوتا کہ اتنی بڑی رخصت کیوں کر ملی تو سوال زیادہ قابل غور ہوتا۔
یہ سعود لالہ کی خام خیالی ہے کہ ہم نے قصد کر لیا ، دراصل ہم نے آج آتے ہی ان کو ڈانٹ نہیں پلائی نا اس لئے
ہمممم
ویسے آپ کا سوال ہوتا کہ اتنی بڑی رخصت کیوں کر ملی تو سوال زیادہ قابل غور ہوتا۔
یہ سعود لالہ کی خام خیالی ہے کہ ہم نے قصد کر لیا ، دراصل ہم نے آج آتے ہی ان کو ڈانٹ نہیں پلائی نا اس لئے
ماشاءاللہ اچھی بات ہے
ٹھیک ٹھیک ہی رہو
اور آج تو کسی تقریب میں نہیں جانا نہیں
اب مستقبل قریب میں کوئی تقریب نہیں ہے بس اب تو سر پہ اپنے پیپرز کا بھوت سوار ہے
اچھا ہے مستقبل کے ساتھ قریب بھی بول دیا
ورنہ ہم تو چونک پڑے کہ مستقبل میں ہی کوئی تقریب نہیں
اور پیپرز کے بھوت کے بعد کس بھوت نے سوار ہونا ہے سر پر
ہی ہی ہی وہ تو وقت ہی بتائے گا نا ابھی تو وخت پڑا ہے کہ پیپرز کیسے ہوں گے ، تب تک کورس کمپلیٹ ہو جائے ، ہماری ویویژن ہوگی وغیرہ وغیرہ
ان شاءاللہ پیپرز تو اچھے ہی ہونگے
ہاں لیکن ہونگے گرم موسم میں
بس تم اچھے سے تیاری کرو اس بھوت سے نپٹنے کی
ایم ٹرائنگ مائی بیسٹ
آئی ہوپ یو ول بی سکسیڈ
ان ایوری ٹاسک
کوئی ایکزام دے رہی ہیں؟ایم ٹرائنگ مائی بیسٹ
میری مانو تو اپنے جن اور اس بھوت کو آپس میں لڑوا دو اور خود مزے سے بیٹھ کر تماشا دیکھو۔اب مستقبل قریب میں کوئی تقریب نہیں ہے بس اب تو سر پہ اپنے پیپرز کا بھوت سوار ہے
السلام علیکم
ٹھیک ہوں بڑے بھائی
آپ کیسے ہیں
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں ویسا ہی جیسا تم چھوڑ کر گئے تھے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور یہ کیا حرکتیں کر رہے ہو راؤٹر اور موڈیم کے ساتھ ؟
مجھے تو ویسے نہیں لگتے آج کل
اور ہوا کچھ یوں تھا کہ ہمارے آفس میں پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل ہے وہ گڑ بڑا گیا۔
تو جلدی میں ایک وائی ٹرائب کی ڈیوائس ارینج کی گئی۔ اور اس سے نیٹ چلایا گیا۔
جو کہ ایک ہی سسٹم پر چل سکتا تھا۔
تو ہم نے وہ پی ٹی سی ایل کے موڈیم کو راؤٹر کے طور پر یوز کرنے کا تجربہ کیا اور وہ کامیاب ہوگیا
بس کیا یوں کہ اس میں سے ٹیلی فون کی وائر نکال دی